• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

لاہور میں پولیو سے بچاو کی قومی مہم ، سکیورٹی الرٹ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
November 28, 2023
in پاکستان
0
لاہور میں پولیو سے بچاو کی قومی مہم ، سکیورٹی الرٹ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نمائندہ خصوصی ) ڈی آئی جی آپریشنزلاہور سید علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ لاہور پولیس صوبائی دارالحکومت میں پولیو سے بچاو کی قومی مہم کے موقع پر انسدادِ پولیوہیلتھ ورکرز کو بھرپور سکیورٹی فراہم کررہی ہے ۔ تمام ڈویژنز میںانسداد پولیو ٹیموں کی سکیورٹی کو یقینی بنایا گیا ہے جس کےلئے لاہور پولیس کے 02ہزار سے زائد افسران و جوان سکیورٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ پولیو ہیلتھ ورکرز کی سکیورٹی کےلئے83 موبائل پٹرولنگ سکواڈاور 498 موٹر سائیکل پٹرولنگ ٹیمیں بھی تشکیل دی گئی ہیں ۔اس کے علاوہ ڈولفن سکواڈ و پیرو ٹیمیں پولیو ویکسی نیشن والے علاقوں میں موثر گشت یقینی بنا رہی ہیں۔ڈی آئی جی آپریشنز نے متعلقہ افسران کوانسداد پولیو ٹیموں کی سکیورٹی خود چیک کرنے کی ہدایت کی۔انہوں نے کہا کہ انسداد پولیو ٹیموں کو سکیورٹی کی فراہمی میں کوئی غفلت و کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی صورت میں فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

پچھلی پوسٹ

امریکہ کا غزہ میں امدادی سامان کے تین طیارے بھجوانے کا اعلان

اگلی پوسٹ

آئندہ چند ماہ میں 100 ارب ڈالرز سے زیادہ کی سرمایہ کاری ہوگی، گورنر سندھ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آئندہ چند ماہ میں 100 ارب ڈالرز سے زیادہ کی سرمایہ کاری ہوگی، گورنر سندھ

آئندہ چند ماہ میں 100 ارب ڈالرز سے زیادہ کی سرمایہ کاری ہوگی، گورنر سندھ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper