• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

امریکہ کا غزہ میں امدادی سامان کے تین طیارے بھجوانے کا اعلان

اسرائیل کے ساتھ مذاکراتی عمل مشکل ہے، قطری وزارت خارجہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
November 28, 2023
in انٹرنیشنل افیئرز
0
امریکہ کا غزہ میں امدادی سامان کے تین طیارے بھجوانے کا اعلان
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن ، دوہا (نیٹ نیوز ) امریکا کی جانب سے غزہ میں امدادی سامان کے 3 طیارے بھیجوائے جائیں گے، جب کہ قطری وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ قطر جنگ بندی میں توسیع کے لیے فریقوں کے ساتھ کام کر رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی جانب سے غزہ میں امدادی سامان کے 3 طیارے بھجوائے جائیں گے۔ قطری وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ قطر جنگ بندی میں توسیع کے لیے فریقوں کے ساتھ کام کر رہا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ مذاکراتی عمل کے تمام پہلوو¿ں میں مشکلات ہیں، ہر فریق کے اپنے مطالبات اور تحفظات ہیں، اسرائیل کے ساتھ مذاکراتی عمل مشکل ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں یرغمالیوں کی مجموعی تعداد کی تصدیق نہیں کی جاسکتی، تاہم بچوں اور عورتوں کی رہائی ترجیح ہے، فوجیوں کی رہائی پر بات جیت بعد میں ہوگی، غزہ میں مستقل جنگ بندی کے لیے ثالثی کو مضبوط کر رہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

کراچی پریس کلب کی جانب سے ممبران اور فیملی کے لیے فیملی فن گالا2023کاانعقاد کیاگیا

اگلی پوسٹ

لاہور میں پولیو سے بچاو کی قومی مہم ، سکیورٹی الرٹ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لاہور میں پولیو سے بچاو کی قومی مہم ، سکیورٹی الرٹ

لاہور میں پولیو سے بچاو کی قومی مہم ، سکیورٹی الرٹ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper