• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

آئندہ چند ماہ میں 100 ارب ڈالرز سے زیادہ کی سرمایہ کاری ہوگی، گورنر سندھ

چائنہ ہمارا برادر ملک ہے ،چائنہ نے ہمیشہ پاکستان کی مدد کی ہے ،سی پیک چائنہ پاکستان کی دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہے، کامران ٹیسوری کوویڈ کے دنوں میں زیادہ مشکلات پیش آئی ہیں لیکن اب حالات بہتی کی جانب جارہے ہیں ، سعودی عرب ،قطر اور کویت سے بھی سرمایہ کاری آئے گی ، میڈیا سے گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
November 28, 2023
in پاکستان
0
آئندہ چند ماہ میں 100 ارب ڈالرز سے زیادہ کی سرمایہ کاری ہوگی، گورنر سندھ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( کامرس رپورٹر) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ چائنہ ہمارا برادر ملک ہے ،چائنہ نے ہمیشہ پاکستان کی مدد کی ہے ،سی پیک چائنہ پاکستان کی دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہے،کوویڈ کے دنوں میں زیادہ مشکلات پیش آئی ہیں لیکن اب حالات بہتی کی جانب جارہے ہیں اور آئندہ چند ماہ میں 100 ارب سے زیادہ کی سرمایہ کاری ہوگی،سعودی عرب ،قطر اور کویت سے بھی سرمایہ کاری آئے گی ۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار منگل کو کراچی ایکسپوسینٹر میں 17 ویں بلڈ ایشیا 2023 کے افتتاح کے موقع پر خطاب اور گفتگو میں کہی۔اس موقع پر چین کے قونصل جنرل Yundong Yang ، یو اے ای کے قونصل جنرل بخیط عتیق الرومیتھی ، آباد کے چیئرمین آصف سم سم نے بھی خطاب کیا۔ واضح رہے کہ اس نمائش میں 12 ممالک کے 150 سے زائد وفود شریک ہیں جبکہ پاکستانی اور غیر ملکی کمپنیوں کے 550 سے زائد اسٹالز موجود ہیں۔گورنر سندھ نے منتظمین کو مبارکباددیتے ہوئے کہا کہ میں نے تین ماہ قبل کہا تھا یو اے ای پاکستان میں سرمایہ کاری کرے گا،آرمی چیف اور نگراں وزیراعظم کو یو اے ای کے ساتھ معاہدے پر مبارکباد دیتا ہوں، 20 سے 25 بلین ڈالرز کے معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں جس کیلئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کردار بہت اہم ہے، اس کے ساتھ ہی اس نمائش میں شرکت پر غیر ملکی مندوبین کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ گورنرسندھ نے کہا کہ تعمیراتی صنعت سے لاکھوں افراد کا روزگار وابستہ ہے،تعمیرات کے شعبہ کو درپیش مسائل کے حل کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں، شہر قائد میں کم لاگت والے رہائشی یونٹس کی تعمیر کی اشد ضرورت ہے۔گورنر سندھ نے کہا کہ آرمی چیف معاشی دہشت گردی کا بھی مقابلہ کر رہے ہیں،پوری قوم کو انہیں خراج تحسین پیش کرنا چاہیئے،بحیثیت گورنر سندھ اپنا کردار ادا کرتا رہوں گا۔ ایک سوال کے جواب گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ نواز شریف سے ملا تھا آصف زرداری سے بھی اس تناظر میں ملا، بحیثیت گورنر سندھ اپنا کردار ادا کرتا رہوں گا۔انہوں نے کہا کہ نگراں وزیر اعلی سے کہوں گا کہ بحریہ ٹاﺅ ن سے ملنے والے پیسے کا زیادہ حصہ ملک کے معاشی مرکز کراچی پر خرچ کریں۔دریں اثناءگورنرسندھ نے پروپیٹیک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قوم کو خوشخبری دینا چاہتا ہوں کہ پاکستان اگلے 6ماہ کے دوران ترقی وخوشحالی کی نئی منازل کی جانب گامزن ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اب یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ اپنے اپنے حصہ کا کام کریں گے تاکہ ملک کو اقوام عالم میں آگے لے جانے کے لئے لے جایا جاسکے۔

پچھلی پوسٹ

لاہور میں پولیو سے بچاو کی قومی مہم ، سکیورٹی الرٹ

اگلی پوسٹ

فواد چوہدری کیخلاف ایک اور نیب انکوائری شروع کردی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
فواد چوہدری کیخلاف ایک اور نیب انکوائری شروع کردی

فواد چوہدری کیخلاف ایک اور نیب انکوائری شروع کردی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper