• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

اینکر مرید عباس قتل کیس میں اہم پیش رفت:اہم گواہ عمر ریحان کا بیان ویڈیو لنک کے ذریعے ریکارڈ کرنے کی درخواست منظور کرلی ۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 30, 2023
in پاکستان
0
اینکر مرید عباس قتل کیس میں اہم پیش رفت:اہم گواہ عمر ریحان کا بیان ویڈیو لنک کے ذریعے ریکارڈ کرنے کی درخواست منظور کرلی ۔
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے اینکر مرید عباس قتل کیس کے اہم گواہ عمر ریحان کا بیان ویڈیو لنک کے ذریعے ریکارڈ کرنے کی درخواست منظور کرلی۔اینکر مرید عباس قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی ، عدالت نے کیس کے اہم گواہ عمر ریحان کا بیان ویڈیو لنک کے ذریعے ریکارڈ کرنے کی درخواست منظور کرلی ۔کراچی کی مقامی عدالت میں درخوست گزار کاکہناتھا کہ کیس کا گواہ متعدد بار گواہی دینے آچکا ہے ،کیس کا گواہ اعلیٰ تعلیم کے لیے برطانیہ گیا ہوا ہے ،سرکاری وکیل کا کہناتھاکہ کیس کے گواہ کا بیان ویڈیو لنک کے ذریعے ریکارڈ کیا جائے تاکہ کیس کے ٹرائل میں تاخیر نا ہو،ملزم عاطف زمان کے وکیل نے درخواست پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ گواہ کو واپس بلوایا جائے۔ عدالت کی اجازت کے بغیر کیسے باہر چلا گیا ہے ،عدالت کاکہناتھا کہ ٹیکنالوجی میں جدت آچکی ہے، ویڈیو لنک کے ذریعے بھی بیان ریکارڈ ہوسکتا ہے ،پراسکیوشن گواہ کے بیان ریکارڈ کرنے کے انتظامات کرے ،پراسکیوشن گواہ کے بیان کے وقت پورے کمرے تک کیمرے کی رسائی یقینی بنائے تاکہ گواہ پر کوئی اثر انداز نا ہوسکے ،سرکاری وکیل کاکہناتھا کہ کیس میں ملزم عاطف زمان گرفتار اور عدالتی ریمانڈ پر جیل میں ہے ،جبکہ ملزم کا ایک بھائی تاحال مفرور ہے ،پولیس کا کہناتھا کہ ملزم عاطف زمان پر مرید عباس کے قتل کا الزام ہے ،ملزم عاطف زمان کی فائرنگ سے جولائی 2019 میں مرید عباس ہلاک ہوا تھا ۔

پچھلی پوسٹ

’’غزہ مارچ:غزہ کے بچوں، خواتین اور بوڑھوں کے قتل عام کے لیے ہر قسم کا اسلحہ اسرائیل کو فراہم کرنے والےامریکہ کے لئے پیغام ہے: اسماعیل ھنیہ

اگلی پوسٹ

عاصم جمیل ورزش کر رہے تھے‘ سی سی ٹی وی فوٹیج میں عاصم جمیل کو خود گولی مار رہے ہیں.آر پی او ملتان کیپٹن(ر) محمد سہیل چوہدری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عاصم جمیل ورزش کر رہے تھے‘ سی سی ٹی وی فوٹیج میں عاصم جمیل کو خود گولی مار رہے ہیں.آر پی او ملتان کیپٹن(ر) محمد سہیل چوہدری

عاصم جمیل ورزش کر رہے تھے‘ سی سی ٹی وی فوٹیج میں عاصم جمیل کو خود گولی مار رہے ہیں.آر پی او ملتان کیپٹن(ر) محمد سہیل چوہدری

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper