• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عاصم جمیل ورزش کر رہے تھے‘ سی سی ٹی وی فوٹیج میں عاصم جمیل کو خود گولی مار رہے ہیں.آر پی او ملتان کیپٹن(ر) محمد سہیل چوہدری

عاصم جمیل نے 30 بور کے پستول سے اپنے آپ کو گولی ماری ہے. انہوں نے مبینہ طور پر اپنے ملازم سے پستول منگوائی اور سینے کی جانب گولی چلا دی. اس دوران ان کے ملازم نے انہیں منع بھی کیا لیکن وہ گولی چلا چکے تھے. طارق جمیل کے خاندانی ذرائع نے بتایا کہ ’عاصم جمیل گھر پر اکیلے تھے جبکہ ان کے دونوں بھائی کسی تقریب کے سلسلے میں گھر سے باہر تھے. مولانا طارق جمیل فیصل آباد میں تھے اور گھر میں کوئی نہیں تھا‘۔زرائع کا انکشاف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 30, 2023
in پاکستان
0
عاصم جمیل ورزش کر رہے تھے‘ سی سی ٹی وی فوٹیج میں عاصم جمیل کو خود گولی مار رہے ہیں.آر پی او ملتان کیپٹن(ر) محمد سہیل چوہدری
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاھور ( رپورٹ:ڈاکٹر مرزا ایم بی قمر ) آر پی او ملتان کیپٹن(ر) محمد سہیل چوہدری نے بتایا کہ’ پولیس نے جائے وقوعہ پر موجود سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج کا بغور جائزہ لیا ہے.فوٹیج میں عاصم جمیل کو جم میں پایا گیا جہاں وہ ورزش کر رہے تھے‘.ان کے بقول’ سی سی ٹی وی فوٹیج میں عاصم جمیل کو خود گولی مار رہے ہیں. انہوں نے خودکشی کی ہے‘۔معلوم ہوا کہ عاصم جمیل نے 30 بور کے پستول سے اپنے آپ کو گولی ماری ہے. انہوں نے مبینہ طور پر اپنے ملازم سے پستول منگوائی اور سینے کی جانب گولی چلا دی. اس دوران ان کے ملازم نے انہیں منع بھی کیا لیکن وہ گولی چلا چکے تھے.طارق جمیل کے خاندانی ذرائع نے بتایا کہ ’عاصم جمیل گھر پر اکیلے تھے جبکہ ان کے دونوں بھائی کسی تقریب کے سلسلے میں گھر سے باہر تھے. مولانا طارق جمیل فیصل آباد میں تھے اور گھر میں کوئی نہیں تھا‘۔یہ بھی بتایا گیا ہے کہ’عاصم جمیل عرصہ دراز سے بیمار تھے‘۔’مولانا طارق جمیل کے دوسرے صاحبزادے مولانا یوسف جمیل نے بھی واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بُک پر براہ راست ویڈیو پیغام میں بتایا ’میرے چھوٹے بھائی نے خودکشی کی ہے. انہوں نے گھر کے گارڈ سے بندوق لی اور خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی. ’وہ بچپن سے شدید ڈپریشن کے مریض تھے. گزشتہ چھ ماہ سے ان کی بیماری کو کنٹرول کرنے کے لیے الیکٹرک شاک لگوائے جا رہے تھے.ان کے بقول ’عاصم جمیل نے اپنی اذیت کو کم کرنے کے لیے یہ انتہائی قدم اٹھایا’۔تلمبہ میں رورل ہیلتھ سینٹر کے ڈاکٹر محمد آصف امام نے بتایا کہ ’مولانا طارق جمیل کے بھائی ڈاکٹر طاہر کمال اپنے بیٹوں کے ہمراہ عاصم جمیل کو گاڑی میں ہسپتال لائے. وہ ہسپتال پہنچنے سے قبل ہی عاصم جمیل فوت ہوگئے تھے. ان کو مردہ حالت میں ہسپتال لایا گیا تھا‘۔
ان کے بقول ’اتوار کی رات 7 بج کر 25 منٹ پر عاصم جمیل کو ہسپتال لایا گیا جس کے بعد پولیس کی بھاری نفری ہسپتال پہنچی اور بڑی تعداد میں لوگ بھی جمع ہوئے‘. ’مولانا طارق جمیل کے خاندان نے عاصم جمیل کے پوسٹ مارٹم سے انکار کیا اور پولیس سے درخواست کی کہ انہیں نعش بغیر پوسٹ مارٹم کے دی جائے‘. ڈاکٹر محمد آصف کا کہنا تھا ’فیملی اور پولیس کے مابین پوسٹ مارٹم پر مذاکرات ہوتے رہے لیکن فیملی نے پوسٹ مارٹم کی اجازت نہیں دی. جس کے بعد لواحقین میت کو بغیر پوسٹ مارٹم گھر لے گئے ہیں‘۔
ان کے مطابق پولیس نے نعش 10 بج کر 15 منٹ پر لواحقین کے حوالے کی. انہوں نے مزید معلومات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ ’عاصم جمیل نے خود کو سینے میں گولی ماری تھی‘.اس دوران مولانا طارق جمیل بھی فیصل آباد سے تلمبہ اپنے گھر پہنچے. انہوں نے ایکس (ٹوئٹر) پر بیٹے کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے اسے حادثاتی قرار دیا.
مولانا طارق جمیل نے لکھا’ آج تلمبہ میں میرے بیٹے عاصم جمیل کا انتقال ہوگیا ہے. اس حادثاتی موت نے ماحول کو سوگوار بنا دیا۔ آپ سب سے گزارش ہے اس غم کے موقع پر ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں‘. ’نماز جنازہ پیر30 اکتوبر رات ساڑھے سات بجے آبائی گاوں رئیس آباد، تلمبہ میں ادا کی جائے گی‘۔ اس سے قبل آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او ملتان سے رپورٹ طلب کی تھی۔آئی جی پنجاب نے ہدایت کی تھی کہ شواہد اور فارنسک رپورٹ کی روشنی میں موت کی وجوہ کا تعین کیا جائے جس کے بعد ڈی پی او خانیوال اور دیگر پولیس افسران نے موقع پر شواہد اکٹھے کیے. مذھبی شخصیات ، سول سوسایٹی ، صحافی برادری سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں اور ھر مکتبہ فکر نے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

اینکر مرید عباس قتل کیس میں اہم پیش رفت:اہم گواہ عمر ریحان کا بیان ویڈیو لنک کے ذریعے ریکارڈ کرنے کی درخواست منظور کرلی ۔

اگلی پوسٹ

سعودی عرب، ٹریفک حادثہ، پاکستان آرمی کے میجر کی والدہ، اہلیہ، بیٹا اور بیٹی جاں بحق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سعودی عرب، ٹریفک حادثہ، پاکستان آرمی کے میجر کی والدہ، اہلیہ، بیٹا اور بیٹی جاں بحق

سعودی عرب، ٹریفک حادثہ، پاکستان آرمی کے میجر کی والدہ، اہلیہ، بیٹا اور بیٹی جاں بحق

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper