• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز چین

چین-پاکستان ہیلتھ کوریڈور کا پاکستانی معمار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 20, 2023
in چین
0
چین-پاکستان ہیلتھ کوریڈور کا پاکستانی معمار
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جینان(شِنہوا) پسماندہ علاقوں کے لوگوں اور طبی اخراجات برداشت کرنے سے قاصر افراد کے لیے بہتر طبی خدمات فراہم کرنا سرگودھاکے محمد شہباز کا بچپن سے ہی ایک کا خواب رہا ہے۔2006 میں محمد شہباز نے چین کی شان ڈونگ یونیورسٹی میں داخلہ لیا۔ رواں سال اکتوبر میں پوسٹڈاکٹریٹ ریسرچ مکمل کرنے سے پہلےشہباز نے سرجری میں بیچلر، ماسٹرز اور ڈاکٹریٹ کی ڈگریاں حاصل کیں اور وہ اب چین پاکستان ہیلتھ کوریڈور کی تعمیر کے لیے پرعزم ہیںچائنہ پاکستان ہیلتھ کوریڈور ہسپتالوں، نرسنگ اور معاون طبی اداروں، تحقیقی و تربیتی مراکز، آئی ٹی اور دواسازی کی صنعتوں پر مشتمل ایک کثیر الشعبہ گروپ ہے۔ موبائل ہسپتالوں، لیبارٹریز، فارمیسیز، مصنوعی ذہانت، ورچوئل رئیلٹی اور بگ ڈیٹا کے ذریعے یہ گروپ چین کی طبی ترقی میں حاصل کردہ کامیابیوں کو پاکستان کے ساتھ شیئر کررہا ہے۔چین پاکستان سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر، ڈاکٹر شہباز اور اس کے ساتھیوں نے چائنہ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن قائم کی، جو دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے لیے ایک بڑا پلیٹ ہے۔شہباز کا کہنا ہے کہ انہیں امید ہے کہ چین اور پاکستان طبی تعاون میں مزید آگے بڑھیں گے اور وہ سائنس، ٹیکنالوجی اور طبی نگہداشت کے ذریعے چین اور پاکستان کے درمیان تبادلوں اور تعاون کو فروغ دینے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔نومبر 2022 میں وزیر اعظم پاکستان کے دورے کے دوران ڈاکٹر شہباز کے "صحت کی راہداری” پروجیکٹ کو 3 نئی راہداریوں میں شامل کیا گیا تھا جن پر چین اور پاکستان کی حکومت نے دفتر خارجہ سے جاری مشترکہ بیان میں اتفاق کیا تھا۔شہباز نے کہا کہ پاکستانی طلباء اس تعاون کے حوالے سے بہت پرجوش ہیں، اور انہیں چین اور پاکستان کے درمیان خاص طور پر طب اور صحت کے شعبے میں مزید تعاون کی امید ہے۔

پچھلی پوسٹ

چینی کمپنیوں کا پاکستان میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار

اگلی پوسٹ

ہانگ ژو ایشیئن پیرا گیمز کے لئے تیار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ہانگ ژو ایشیئن پیرا گیمز کے لئے تیار

ہانگ ژو ایشیئن پیرا گیمز کے لئے تیار

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper