• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز چین

ہانگ ژو ایشیئن پیرا گیمز کے لئے تیار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 20, 2023
in چین
0
ہانگ ژو ایشیئن پیرا گیمز کے لئے تیار
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ہانگ ژو (شِنہوا) چین کے مشرقی صوبے ژے جیانگ کا صدرمقام ہانگ ژو ایشیائی کھیلوں کے کامیاب انعقاد کے بعد ایک اور کامیاب کھیلوں کی میزبانی کرنے کو تیار ہے۔ہانگ ژو میں چوتھے ایشین پیرا گیمز کے انعقاد کا وقت تیزی سے قریب آرہا ہے جس کے ساتھ ہی منتظمین نے ایک ہموارعبوری آپریشن سرانجام دیا ہے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ایشیئن پیرا گیمز میں 19 مقابلوں کے مقامات میں 22 کھیلوں کا انعقاد کیا جائے گا ۔ان میں سے 17 مقامات پر ایشیائی کھیل ہوئے تھے۔تمام مقامات مستقل رکاوٹوں سے پاک سہولیات سے آراستہ ہیں ۔ عبوری مدت کے دوران راستے ، اسٹینڈز، ایوارڈ کی تقریبات، پریس کانفرنس رومز اور ایتھلیٹس لاؤنج میں اضافی سہولیات کی تعمیر اور تنصیب پرکام کیا گیا۔شیاؤشان اسپورٹس سینٹر جمنازیم میں ایشیائی کھیلوں کے دوران استعمال شدہ ویٹ لفٹنگ پلیٹ فارم کو عملے نے پاورلیفٹنگ کے نئے سازو سامان سے تبدیل کردیا ہے۔
پاور لفٹنگ مقابلے کے ڈپٹی ڈائریکٹر گو چھنگ ہونگ نے بتایا کہ ہم 3 برس سے ان کھیلوں کی تیاری کر رہے ہیں جس میں ایوارڈ کی تقریب کے لئے پلیٹ فارم، ریمپ اور پوڈیم شامل ہیں جو ایشیائی کھیلوں سے مختلف ہیں۔

پچھلی پوسٹ

چین-پاکستان ہیلتھ کوریڈور کا پاکستانی معمار

اگلی پوسٹ

او آئی سی کا جنگی جرائم پر اسرائیل کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
او آئی سی کا جنگی جرائم پر اسرائیل کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ

او آئی سی کا جنگی جرائم پر اسرائیل کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper