• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

چوہدری پرویز الٰہی کی رہائی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 9, 2023
in پاکستان
0
چوہدری پرویز الٰہی کی رہائی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی اہلیہ نے سپریم کورٹ میں ہائیکورٹ فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی ان کی رہائی کی استدعا کی گئی ہے،درخواست میںپرویز االٰہی کو آئندہ بھی کسی مقدمے میں نہ گرفتاری سے روکنے کی بھی استدعا کی گئی ہے،درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ پرویز الٰہی کو کسی نامعلوم مقدمات میں بھی گرفتاری سے روکنے کے احکامات دئیے جائیں ،پرویز الہٰی کو عدالت کے سامنے پیش کرنے کے بھی احکامات جاری کئے جائیں،لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کی درخواست کو غیر موثر ہونے کی بنا ہر نمٹا دیا تھا، پرویز الہٰی کو رہائی کے احکامات کے باوجود دوبارہ گرفتاری کرلی گئی،ہائیکورٹ نے پرویز الہٰی کی گرفتاری سے متعلق حقائق کا جائزہ نہیں لیا ،درخواست میں نگراں پنجاب حکومت ،سیکریٹری داخلہ پنجاب ،ائی جی پنجاب کو فریق بنایا گیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

بحری مشق نسیم البحر اور ڈیرہ الساحل کا سعودی عرب میں آغاز

اگلی پوسٹ

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تاریخ رقم کر دی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تاریخ رقم کر دی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تاریخ رقم کر دی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper