• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تاریخ رقم کر دی

مدت مکمل ہونے کے باوجود صدارت کے عہدے پر برقرار ہیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 9, 2023
in پاکستان
0
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تاریخ رقم کر دی
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تاریخ رقم کر دی، مدت مکمل ہونے کے باوجود صدارت کے عہدے پر برقرار ہیں۔عارف علوی اپنی مدت پوری کرنے والے ملک کے چوتھے صدر بن گئے۔پانچ سال سے زائد عہدے پر برقرار رہنے والے پہلے صدر بن گئے۔ نئے صدر کے انتخاب تک آئینی ذمہ داریوں کی ادائیگی جاری رکھیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے 5 سالہ عہدہ صدارت کی آئینی مدت مکمل ہو گئی، عارف علوی نے 9 ستمبر 2018 کو صدارتی منصب سنبھالا تھا۔عارف علوی عہدہ صدارت مکمل کرنے کے بعد ایوان صدر خالی نہیں کرینگے بلکہ نئے صدر کے انتخاب تک صدارتی فرائض سر انجام دیتے رہیں گے۔ صدر نے گزشتہ ہفتے بعض اہم مشاورتی میٹنگز کے بعد نئے صدر کے انتخاب تک فرائض ادا کرنے پر رضا مندی ظاہر کی تھی جبکہ صدر لاہور کا دورہ مکمل کر کے اسلام آباد واپس پہنچے۔اسلام آباد واپسی سے قبل صدر مملکت عارف علوی نے داتا دربار پر حاضری دی اور خصوصی دعائیں بھی کیں۔ آئین پاکستان کے مطابق صدارتی مدت پانچ سال ہوتی ہے، مدت صدارت ختم ہونے کے بعد چاروں صوبائی اسمبلیاں اور قومی اسمبلی نئے صدر کا انتخاب کرتی ہیں۔موجودہ صورتحال میں صدارتی انتخابات کا الیکٹورل کالج مکمل نہیں جو نئے عام انتخابات کے بعد مکمل ہوگا۔آئین کے آرٹیکل 44 (1) کے تحت صدر مملکت نئے صدر کے انتخاب تک بطور صدر عہدہ پر فائز رہ سکتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

چوہدری پرویز الٰہی کی رہائی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اگلی پوسٹ

سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست دائر

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper