• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بحری مشق نسیم البحر اور ڈیرہ الساحل کا سعودی عرب میں آغاز

مشقوں کا مقصد دونوں بحری افواج اور اسپیشل آپریشنز فورسز کے مابین باہمی تعاون کو فروغ دینا ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 9, 2023
in پاکستان, سعودی عرب
0
بحری مشق نسیم البحر اور ڈیرہ الساحل کا سعودی عرب میں آغاز
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی) پاک بحریہ اور رائل سعودی نیول فورسز کے درمیان اہم مشترکہ بحری مشق نسیم البحر-14 اور ڈیرہ الساحل کا الجبیل،سعودی عرب میں آغاز ہوا۔ مشقوں کا مقصد مضبوط دوطرفہ تعلقات کو مستحکم کرنا اور دونوں بحری افواج اور اسپیشل آپریشنز فورسز کے مابین باہمی تعاون کو فروغ دینا ہے۔ بحری مشقوں میں روایتی اور غیر روایتی جنگوں میں بحری آپریشنز کی مختلف مشقیں شامل ہیں۔مشقوں میں شرکت کے لیے پاک بحریہ کے جہازوں سیف, ہمت, دہشت اور محافظ پر مشتمل بحری بیڑا سعوی عرب کی بندرگاہ الجبیل پہنچا. بندرگاہ پہنچنے پر رائل سعودی نیول فورسز کے اعلیٰ حکام اور پاکستان کے سفارتی عملے نے جہازوں کا پرتپاک استقبال کیا۔مشقوں میں بحری جہازوں کے علاوہ دونوں بحری افواج کی اسپیشل آپریشنز فورسز اور میرینز، ہیلی کاپٹر اور رائل سعودی ایئر فورس کے طیارے حصہ لے رہے ہیں۔ مشق کے بندرگاہ مرحلے کے دوران دونوں بحری افواج نے مختلف پیشہ ورانہ موضوعات پر تبادلہ خیال کیا اور مشقوں کے لیے حتمی تیاریوں کو انجام دیا۔ دیگر سرگرمیوں میں ورکشاپس، سیمینارز، مباحثے، سیمولیٹر ٹریننگ، دوطرفہ دورے اور سمندر میں مشقوں کے انعقاد سے قبل کوآرڈینیشن میٹنگز شامل تھیں۔تین دہائیوں سے جاری مشق نسیم البحر ہر دو سال بعد منعقد کی جاتی ہے جو پاک سعودی اسٹریٹجک تعلقات اور بحری شعبے میں تعاون بڑھانے اور سمندری چیلنجز سے نمٹنے کے باہمی عزم کا مظہر ہے۔

پچھلی پوسٹ

کراچی کے عوام پرڈیری فارمرز ایسوسی ایشنز مہنگائی کا ایک اور بم کرادیا

اگلی پوسٹ

چوہدری پرویز الٰہی کی رہائی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چوہدری پرویز الٰہی کی رہائی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

چوہدری پرویز الٰہی کی رہائی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper