• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نگراں وزیراعظم اور نگراں وزیراعلیٰ سندھ کے درمیان ون آن ون ملاقات

ملاقات میں حلقہ بندیوں اور انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن سے تعاون کا فیصلہ کیا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 23, 2023
in پاکستان
0
نگراں وزیراعظم اور نگراں وزیراعلیٰ سندھ کے درمیان ون آن ون ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور نگراں وزیراعلی سندھ جسٹس (ر)مقبول باقر کے درمیان وزیراعلیٰ ہاﺅس میں ون آن ون ملاقات ہوئی،جس میں حلقہ بندیوں اور انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن سے تعاون کا فیصلہ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بدھ کونگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑوزیراعلی ہاﺅس پہنچے ،جہاں ان کانگراں وزیراعلی سندھ جسٹس (ر)مقبول باقر نے ان کا استقبال کیا۔دونوں رہنماﺅں کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی۔ملاقات میں مذہبی ہم آہنگی کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا جبکہ حلقہ بندیوں اور انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے الیکشن کمیشن سے تعاون کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا اس کے علاوہ صوبے میں جاری ترقیاتی کاموں کو مکمل کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ترجمان وزیراعلی کے مطابق ملاقات میں صوبے میں بین المذہبی ہم آہنگی کیلیے اجلاس اور سیمینار کرانے پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات میں مجموعی امن وامان کی صورتحال پر گفتگو کی گئی اور نگراں وزیراعلی نے کچے میں ڈاکوﺅں کیخلاف آپریشن پر نگراں وزیراعظم کو آگاہ کیا۔ دونوں رہنماﺅں نے کراچی میں امن وامان خاص طور پر اسٹریٹ کرائم پر بھی گفتگو کی۔ترجمان کے مطابق ملاقات میں سیلاب متاثرین کی بحالی اور ان کے گھروں کی تعمیر کے منصوبے پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ نگراں وزیراعلی جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے نگراں وزیراعظم کو کراچی کے نالوں کی متاثرین کی بحالی سے متعلق بھی آگاہ کیا۔اس موقع پر نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سندھ میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے نگراں صوبائی حکومت کو ہدایت کی اور کہا کہ کراچی میں بہترین امن وامان سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا اور سرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا۔

پچھلی پوسٹ

سندھ ہائیکورٹ‘ لاپتا افراد کی بازیابی کےلئے جے آئی ٹی بنانے کا حکم

اگلی پوسٹ

ہم خودکش حملہ آوروں یا انتہا پسندی کے سامنے نہیں جھکیں گے اور جو سمجھتے ہیں کہ ہم جنگ سے تھک گئے ہیں تو وہ غلط فہمی کا شکارہیں۔نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ہم خودکش حملہ آوروں یا انتہا پسندی کے سامنے نہیں جھکیں گے اور جو سمجھتے ہیں کہ ہم جنگ سے تھک گئے ہیں تو وہ غلط فہمی کا شکارہیں۔نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

ہم خودکش حملہ آوروں یا انتہا پسندی کے سامنے نہیں جھکیں گے اور جو سمجھتے ہیں کہ ہم جنگ سے تھک گئے ہیں تو وہ غلط فہمی کا شکارہیں۔نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper