• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سندھ ہائیکورٹ‘ لاپتا افراد کی بازیابی کےلئے جے آئی ٹی بنانے کا حکم

رضوان اور وسیع اللہ کی بازیابی کےلئے جے آئی ٹی موثر تحقیقات کرے،عدالت عالیہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 23, 2023
in پاکستان
0
سندھ ہائیکورٹ‘ لاپتا افراد کی بازیابی کےلئے جے آئی ٹی بنانے کا حکم
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سیکرٹری داخلہ اور آئی جی سندھ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جے آئی ٹی بنانے کا حکم دیدیا۔بدھ کوسندھ ہائی کورٹ میں جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے شہر کے مختلف علاقوں سے شہریوں کے لاپتا ہونے سے متعلق درخواستوں کی سماعت کی۔ درخواست گزاروں کے وکلا نے موقف اختیار کیا کہ محمد علی صدیق واپس گھر پہنچ گیا، اسے عزیز آباد سے حراست میں لیا گیا تھا۔دوسرے لاپتا شہری کے بھائی نے کہا کہ سید ساجد علی یکم اگست کو کورنگی سے لاپتا ہوا۔ 20، 22 دن ہوگئے نہیں آیا۔ میں رکشہ چلاتا ہوں، گمشدگی کی ایف آئی آر درج نہیں ہوئی۔ روزگار کمانے میں لگوں یا ایف آئی آر کے پیچھے جاﺅں۔ایک لاپتا شہری کی اہلیہ نے بتایا کہ عمر فاروق کو نیو کراچی سے 4 اگست کو حراست میں لیا۔ پولیس اور کوئی ادارہ عمر فاروق کی گرفتاری کا نہیں بتا رہا۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف اپنایا کہ رضوان، وسیع اللہ سمیت 4 شہریوں کو گلشن اقبال سے حراست میں لیا گیا۔ شہریوں کی گمشدگی کی ایف آئی آر درج ہو چکی۔عدالت نے لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ رضوان اور وسیع اللہ کی بازیابی کے لیے جے آئی ٹی موثر تحقیقات کرے۔ سیکرٹری داخلہ جے آئی ٹی کا نوٹیفکیشن جاری کریں۔ عدالت نے سیکرٹری داخلہ، آئی جی سندھ کو نوٹس جاری کردیے اور سیکرٹری داخلہ، پولیس حکام سے پیش رفت رپورٹس طلب کرلیں۔

پچھلی پوسٹ

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات

اگلی پوسٹ

نگراں وزیراعظم اور نگراں وزیراعلیٰ سندھ کے درمیان ون آن ون ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نگراں وزیراعظم اور نگراں وزیراعلیٰ سندھ کے درمیان ون آن ون ملاقات

نگراں وزیراعظم اور نگراں وزیراعلیٰ سندھ کے درمیان ون آن ون ملاقات

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper