• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

یانگو پاکستان میں کام کرنے والی نئی کمپنیوں کے لیے دروازے کھولے گا،شیزہ فاطمہ

یانگو کا مقصد لوگوں کو ایک آسان پبلک ٹرانسپورٹ مہیا کرنا ہے‘ وزیر اعظم کی معاون خصوصی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 16, 2023
in پاکستان
0
یانگو پاکستان میں کام کرنے والی نئی کمپنیوں کے لیے دروازے کھولے گا،شیزہ فاطمہ
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( این این آئی)انٹرنیشنل رائیڈ سروس یانگو نے لاہور میں آفیشل لانچ ایونٹ کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر تقریب کی مہمان خصوصی وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے امور نوجوانان شیزہ فاطمہ خواجہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یانگو لاہور اور اسلام اباد میں کامیابی سے سروس فراہم کر رہی ہے۔ یانگو کا مقصد پاکستان کے لوگوں کو ایک آسان پبلک ٹرانسپورٹ مہیا کرنا ہے۔یانگو پاکستان کے کنٹری منیجر فیصل افتخار نے پاکستان میں سروس کے آغاز کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ یانگو مسافروں کے لیے محفوظ اور کم قیمت سفر اور ڈرائیوروں کے لیے قابل اعتماد اور مستحکم آمدنی فراہم کرے گا۔ ہمارا مقصد ڈرائیوروں، صارفین اور معاشرے کو فائدہ پہنچانا ہے۔ ہم بہتر راستوں کے لیے سمارٹ ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہیں۔ ہم نے لاہور، راولپنڈی اور اسلام آباد میں اپنی سروس کا کامیابی سے تجربہ کیا ہے اور ملک میں اپنی موجودگی کے دو ماہ سے بھی کم عرصے میں، ہم نے پہلے ہی 50 سے زیادہ مقامی ٹرانسپورٹیشن فراہم کنندگان کے ساتھ شراکت داری کی ہے۔ یانگو کی مانگ میں ہماری توقعات سے بھی زیادہ خاطر خواہ اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ہمارا مقصد اس سے بھی آگے بڑھنا ہے۔یانگو پہلے ہی یوروپ، مشرق وسطی اور امریکہ میں ٹرانسپورٹ کے شعبے میں ایک کامیاب ادارے کے طور پر کام کر رہا ہے، جس میں متحدہ عرب امارات، ناروے، فن لینڈ، بولیویا اور الجیریا جیسے ممالک شامل ہیں۔اس کے بعد، یانگو نے اپنی نظریں جنوبی ایشیائی آبادی پرمرکوز کر رکھی ہیں کیونکہ اس کا مقصد پاکستان سے شروع ہوکر خطے میں سروس کی مزید توسیع کرنا ہے۔ یہ سروس عالمی سطح پر بیس سے زائد ممالک میں کام کر رہی ہے اور اب یہ محفوظ، اور سرمایہ کاری کا موثر اطلاق پاکستانی معیشت میں لا رہی ہے۔

پچھلی پوسٹ

لاہور کی مختلف شاہراﺅں پر نئی سیاسی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کے پرچم لہرا دئیے گئے

اگلی پوسٹ

تحریک انصاف کا نظریہ 9 مئی کو دفن ہو چکا ہے،یوسف رضا گیلانی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
تحریک انصاف کا نظریہ 9 مئی کو دفن ہو چکا ہے،یوسف رضا گیلانی

تحریک انصاف کا نظریہ 9 مئی کو دفن ہو چکا ہے،یوسف رضا گیلانی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper