• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

خالد مقبول نے کراچی سے سندھ کو ملنے والے ایک ہزار ارب کی تفصیل بتادی

ایک ہزار ارب میں سے 300 ارب روپے وائٹ منی کے ذریعے ملتے ہیں باقی 700 ارب بلیک منی سے ملتے ہیں،تقریب سے خطاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 16, 2023
in پاکستان
0
خالد مقبول نے کراچی سے سندھ کو ملنے والے ایک ہزار ارب کی تفصیل بتادی
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) متحدہ قومی موومنٹ کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کراچی سے سندھ کو ملنے والے ایک ہزار ارب کی تفصیل بتادی۔کراچی میں ہندو کمیونٹی کی تقریب سے خطاب میں خالد مقبول صدیقی نے استفسار کیا کہ آج کا پیپلز پارٹی کا کراچی بہتر ہے یا ایم کیو ایم کا کراچی بہتر تھا؟ انہوں نے کہا کہ ایک ہزار ارب میں سے 300 ارب روپے وائٹ منی کے ذریعے ملتے ہیں باقی 700 ارب بلیک منی سے ملتے ہیں۔خالد مقبول صدیقی نے مزید کہا کہ عوام جاگیرداروں کے بجائے انہیں ووٹ دیں جو بھاری الیکشن اخراجات نہیں کر سکتے۔انہوں نے کہا کہ ہم سب پاکستان اور خصوصا سندھ کے حالات سے پریشان ہیں، مصطفی کمال نے کہا کہ سندھ حکومت کو کراچی سے 300 ارب روپے ٹیکس ملتا ہے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان میں بنیاد پرستی کی بنیاد وڈیرہ شاہی نظام ہے، اس شدت پسندی میں بھی ایم کیو ایم ہی اس کے خلاف ایک توانا آواز ہے۔خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ہم نے منگلا شرما کو اسمبلی میں بھیج کر مثال قائم کی، منگلا شرما مڈل کلاس سے تعلق رکھتی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں مروجہ سیاست پیسے کی سیاست ہے، ہم نے اس صورتحال میں اپنی کنفرم سیٹ ایک اسکول ٹیچر کو دی۔ایم کیو ایم سربراہ نے کہا کہ موقع ملے گا تو ہم ایک ہاری کو بھی اسمبلی میں وڈیرے کے برابر لا کر بٹھائیں گے، موجودہ وڈیرہ شاہی نظام کو ہم سے یہی تو خطرہ ہے۔

پچھلی پوسٹ

رواں مالی سال بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو اوسطاً فی یونٹ بجلی 22 روپے 95 پیسے میں پڑےگی، نیپرا کا فیصلہ

اگلی پوسٹ

آبی تنازعہ،عالمی عدالت کی ڈیڈ لائن ختم ، بھارت نے ججز نامزد نہ کیے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آبی تنازعہ،عالمی عدالت کی ڈیڈ لائن ختم ، بھارت نے ججز نامزد نہ کیے

آبی تنازعہ،عالمی عدالت کی ڈیڈ لائن ختم ، بھارت نے ججز نامزد نہ کیے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper