• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

آبی تنازعہ،عالمی عدالت کی ڈیڈ لائن ختم ، بھارت نے ججز نامزد نہ کیے

کشن گنگا اور رتلے بجلی گھروں کے تنازعہ پر ثالثی عدالت کے ہرفیصلے کوقبول کریں گے،پاکستان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 16, 2023
in پاکستان
0
آبی تنازعہ،عالمی عدالت کی ڈیڈ لائن ختم ، بھارت نے ججز نامزد نہ کیے
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )عالمی ثالثی عدالت میں پاکستان کے ساتھ کشن گنگا اور رتلے بجلی گھروں کے تنازعہ پربھارت نے دوجج نامزد نہ کیے ،ثالثی عدالت کی طرف سے دی گئی ڈیڈلائن گزرگئی۔میڈیارپورٹ کے مطابق ہیگ میں قائم ثالثی عدالت نے چھ جولائی کو بھارت کو اپنے ججز نامزد کرنے کیلئے سات روز کی ڈیڈ لائن دی تھی، تاہم بھارت نےدو ججز نامزد نہ کیے اورڈیڈ لائن گزر گئی۔پاکستان نے 2016ءمیں کشن گنگا اور رتلے بجلی گھروں کے ڈیزائن پر اعتراض کیا تھاتاہم پاکستان حکام کاکہناہے ہم ثالثی عدالت کے ہرفیصلے کوقبول کریں گے۔دستاویز کے مطابق بھارت کی ملی بھگت سے عدالت کی تشکیل میں 6 سال کی تاخیر کی گئی،بھارت نے تاخیر سے فائدہ اٹھا کرکشن گنگا بجلی گھرمکمل کرلیا ،تاہم عالمی بینک نے معاہدے کے تحت اپنا فرض ادا نہیں کیا۔

پچھلی پوسٹ

خالد مقبول نے کراچی سے سندھ کو ملنے والے ایک ہزار ارب کی تفصیل بتادی

اگلی پوسٹ

گوادر فری زون نارتھ 30 دن میں فعال ہو جائے گا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گوادر فری زون نارتھ 30 دن میں فعال ہو جائے گا

گوادر فری زون نارتھ 30 دن میں فعال ہو جائے گا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper