• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

رواں مالی سال بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو اوسطاً فی یونٹ بجلی 22 روپے 95 پیسے میں پڑےگی، نیپرا کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 16, 2023
in پاکستان
0
رواں مالی سال بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو اوسطاً فی یونٹ بجلی 22 روپے 95 پیسے میں پڑےگی، نیپرا کا فیصلہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )نیشنل الیکٹرک پاور ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے رواں مالی سال 24-2023 کیلئے پاور پرچیز پرائس پر فیصلہ جاری کردیاجس کے مطابق رواں مالی سال بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کو اوسطاً فی یونٹ بجلی 22 روپے 95 پیسے میں پڑے گی۔نیپرا کے مطابق رواں مالی سال بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کو اوسطاً فی یونٹ بجلی 22 روپے 95 پیسے میں پڑے گی، نیپرا کے مطابق درآمدی کوئلے کی پاور پرچیز پرائس کا تخمینہ 40 روپے 54 پیسے فی یونٹ ہے، رواں سال ایل این جی سے فی یونٹ بجلی 51 روپے 42 پیسے میں پڑے گی۔نیپرا کے مطابق فرنس آئل سے فی یونٹ بجلی 48 روپے 56 پیسے میں پڑنے کا تخمینہ ہے جبکہ ونڈ پاور سے فی یونٹ بجلی 33 روپے 64 پیسے میں اور مقامی کوئلے سے فی یونٹ بجلی کا تخمینہ 23 روپے 97 پیسے لگایا گیا ہے۔نیپرا کے مطابق ایران سے درآمدی بجلی کی قیمت 24 روپے 74 پیسے فی یونٹ رہے گی جبکہ سولر سے فی یونٹ بجلی 15 روپے 4 پیسے اور نیوکلیئر ذرائع سے بجلی کی قیمت 18 روپے 36 پیسے فی یونٹ رہے گی۔گنے کی پھوک سے فی یونٹ بجلی کا تخمینہ 14 روپے 83 پیسے، گیس کی پاور پرچیز پرائس 13 روپے 2 پیسے فی یونٹ اور پانی سے بجلی کی فی یونٹ قیمت 6 روپے 94 پیسے رہنے کا تخمینہ ہے۔

پچھلی پوسٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کیخلاف درخواست پر سماعت (آج) ہوگی

اگلی پوسٹ

خالد مقبول نے کراچی سے سندھ کو ملنے والے ایک ہزار ارب کی تفصیل بتادی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
خالد مقبول نے کراچی سے سندھ کو ملنے والے ایک ہزار ارب کی تفصیل بتادی

خالد مقبول نے کراچی سے سندھ کو ملنے والے ایک ہزار ارب کی تفصیل بتادی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper