• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سٹی کونسل کا عام اجلاس (آج) ہوگا،میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب صدارت کریں گے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 16, 2023
in پاکستان
0
سٹی کونسل کا عام اجلاس (آج) ہوگا،میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب صدارت کریں گے
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) بلدیہ عظمیٰ کراچی کی سٹی کونسل کا عام اجلاس آج(پیر)17 جولائی کو تین بجے سہ پہر کونسل ہال کے ایم سی بلڈنگ ایم اے جناح روڈ میں میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی صدارت میں منعقد ہوگا، ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں بلدیہ عظمیٰ کراچی کے منتخب میئر، ڈپٹی میئر اور اراکین کونسل کا تعارف ہوگا جبکہ سٹی کونسل میں مختلف سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز اپنی اپنی ترجیحات سے کونسل اراکین کو آگاہ کریں گے، بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ترجمان علی حسن ساجد کے مطابق بلدیہ عظمیٰ کی نومنتخب کونسل کا یہ پہلا اجلاس ہے اور میئر کراچی کی باقاعدہ منظوری کے بعد طلب کیا گیا ہے جس کے لئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

کراچی میں مہنگائی عروج پر، 20 کلو آٹے کا تھیلا 3200 روپے میں ہوگیا

اگلی پوسٹ

متوقع بارشوں سے قبل نالوں کی صفائی کو یقینی بنایا جائے، میئرکراچی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
متوقع بارشوں سے قبل نالوں کی صفائی کو یقینی بنایا جائے، میئرکراچی

متوقع بارشوں سے قبل نالوں کی صفائی کو یقینی بنایا جائے، میئرکراچی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper