• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی میں مہنگائی عروج پر، 20 کلو آٹے کا تھیلا 3200 روپے میں ہوگیا

ایک ہفتہ میں کراچی میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 200 روپے تک مہنگا ہوا، حیدرآباد میں 20 کلو کا تھیلا 140 روپے تک مہنگا ہو کر 3040 روپے میں دستیاب ہے اسلام آباد میں ایک ہفتے میں آٹے کا تھیلا 106 روپے مہنگا ہوا، راولپنڈی میں آٹے کا تھیلا 133 روپے اور گوجرانوالہ میں 27 روپے مہنگا ہوا، وفاقی ادارہ شماریات کراچی میں سبزیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ، ٹماٹر 200روپے کلو تک پہنچ گئے، توری، لوکی 130روپے، گوبھی 240روپے کلو، بھنڈی 250روپے سے 280روپے کلو فروخت ہورہی ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 16, 2023
in پاکستان
0
کراچی میں مہنگائی عروج پر، 20 کلو آٹے کا تھیلا 3200 روپے میں ہوگیا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) شہر میں ٹماٹر سمیت دیگر سبزیوں کی قیمت کو پر لگ گئے جس کے باعث سستی سبزیاں بھی عوام کی قوت خرید سے باہر چلی گئیں۔پرائس کنٹرول نہ ہونے اور سرکاری نرخ پر عمل درآمد نہ کرائے جانے سے شہریوں کے لیے مہنگائی کا مقابلہ کرنا مزید دشوار ہوگیا ہے۔کراچی کے عام بازاروں میں ٹماٹر 200روپے کلو تک فروخت ہو رہے جبکہ توری، لوکی 130روپے، گوبھی 240روپے کلو، بھنڈی 250روپے سے 280روپے کلو اور ٹینڈے 160روپے کلو فروخت ہورے ہیں۔ پالک 100روپے کلو فروخت کی جا رہی ہے، پیاز 60روپے کلو اور آلو 80سے 90روپے کلو فروخت کیا جا رہا ہے۔شہریوںنے بتایا کہ شہری انتظامیہ نے صارفین کو گراں فروشوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے، عام بازاروں میں سرکاری نرخ پر عمل درآمد کا کوئی نظام نہیں جبکہ بچت بازاروں میں بھی سبزیاں مہنگے داموں فروخت کی جا رہی ہیں۔گلشن اقبال میں لگنے والے بچت بازار میں ٹماٹر 150روپے کلو تک فروخت کیے گئے، بچت بازار میں توری 130روپے، لوکی 120روپے اور بیگن 100روپے کلو فروخت کیے گئے جبکہ دھنیے کی گڈی کی قیمت 30روپے وصول کی گئی جو عام بازاروں میں 40روپے میں فروخت کی جا رہی ہے۔سبزی فروشوںنے بتایا پنجاب میں شدید بارشوں کی وجہ سے سبزی کی ترسیل متاثر ہوئی ہے جبکہ سندھ کا ٹماٹر نہ ہونے کی وجہ سے ان دنوں بلوچستان سے ٹماٹر لایا جا رہا ہے جس کی ترسیل کی لاگت زیادہ ہونے کی وجہ سے ٹماٹر کی قیمت بڑھ رہی ہے۔شہرقائد کے رہنے والے ملک میں سب سے مہنگا آٹا خرید رہے ہیں ، کراچی میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3200 روپے میں دستیاب ہے۔وفاقی اداہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں کراچی میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 200 روپے تک مہنگا ہوا، حیدرآباد میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 140 روپے تک مہنگا ہو کر 3040 روپے میں دستیاب ہے۔جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق خضدارمیں ایک ہفتے میں آٹے کا تھیلا 300 روپے تک مہنگا ہوا ہے۔اسلام آباد میں ایک ہفتے میں آٹے کا تھیلا 106 روپے مہنگا ہوا، راولپنڈی میں آٹے کا تھیلا 133 روپے اور گوجرانوالہ میں 27 روپے مہنگا ہوا، سیالکوٹ میں آٹے کا تھیلا200 روپے جب کہ لاہور میں 100 روپے مہنگا ہوا۔بہاولپور میں ایک ہفتے میں آٹے کے تھیلے کی قیمت 146 روپے بڑھی، ملتان میں 93 روپے، ایک ہفتے میں سکھر میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 120 روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔اس کے علاوہ لاڑکانہ میں آٹے کا تھیلا 160 روپے، پشاور میں 50 روپے تک مہنگا ہوا، ایک ہفتے دوران بنوں میں آٹے کے 20 کلو تھیلےکی قیمت 100 روپے تک بڑھی جب کہ کوئٹہ میں حالیہ ہفتے میں آٹے کا تھیلا 100 روپے تک مہنگا ہوا۔

پچھلی پوسٹ

سندھ اسمبلی ایوان کے نئے قائدِ حزب اختلاف کا فیصلہ آج ہوگا

اگلی پوسٹ

سٹی کونسل کا عام اجلاس (آج) ہوگا،میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب صدارت کریں گے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سٹی کونسل کا عام اجلاس (آج) ہوگا،میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب صدارت کریں گے

سٹی کونسل کا عام اجلاس (آج) ہوگا،میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب صدارت کریں گے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper