• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سندھ اسمبلی ایوان کے نئے قائدِ حزب اختلاف کا فیصلہ آج ہوگا

نگران حکومت کے قیام کیلئے سندھ میں نئے اپوزیشن لیڈر کےلئے بھاگ دوڑ تیز ہوگئی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 16, 2023
in پاکستان
0
سندھ اسمبلی ایوان کے نئے قائدِ حزب اختلاف کا فیصلہ آج ہوگا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) اسپیکر سندھ اسمبلی ایوان کے نئے قائدِ حزب اختلاف کا فیصلہ آج(پیر)کریں گے۔نگران حکومت کے قیام کیلئے سندھ میں نئے اپوزیشن لیڈر کے لیے بھاگ دوڑ تیز ہوگئی ہے۔سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی اراکین کی غیر حاضری اور موجودہ قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کی غیر موجودگی کے باعث اپوزیشن لیڈر کیلئے سیاسی جوڑ توڑ تیزی سے جاری ہے۔گزشتہ اجلاس میں اسپیکر آغا سراج درانی نے ایم کیو ایم کے خواجہ اظہار کو قائد حزب اختلاف بنانے کی پیشکش کی تو ایم کیو ایم نے رعنا انصار کو اپوزیشن لیڈر بنانے کی درخواست اسمبلی میں جمع کرادی۔لیکن ایم کیو ایم کے لیے اپوزیشن لیڈر لانا آسان نہیں۔اسمبلی میں اس وقت ایم کیو ایم کی 21 اور جی ڈی اے کی 14 نشستیں ہیںجبکہ پی ٹی آئی کے ارکین نے اب تک استعفے نہیں دیئے۔آج (پیر)ہونے والے اجلاس میں ووٹنگ کی صورت میں پی ٹی آئی کی نشستیں بھی گنی جائیں گی، لہٰذا ایم کیو ایم کو جی ڈی اے کی حمایت لازمی درکار ہے۔دوسری جانب جی ڈی اے نے ایم کیو ایم کے امیدوار کو ووٹ دینے سے انکار کردیا ہے، جی ڈی اے نے مطالبہ کیا ہے کہ سینیٹ میں بھی ایم کیو ایم کی حمایت کی تھی، لہٰذا اب سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی نشست جی ڈی اے کو دی جائے۔آئینی ماہرین کے مطابق سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کیلئے 35ووٹوں کی ضرورت ہے، جو تعداد ایم کیو ایم کے پاس نہیں اور جی ڈی اے کی حمایت کے بغیر ممکن نہیں۔اس صورتحال میں اسپیکر سندھ اسمبلی آج کیا کردار ادا کرتے ہیں؟ یہ دیکھنا اہم ہوگا۔

پچھلی پوسٹ

ایک سال ضائع کر کے ایک ارب ڈالر کا قرضہ لینا کمال نہیں زوال ہے ‘ شیخ رشید

اگلی پوسٹ

کراچی میں مہنگائی عروج پر، 20 کلو آٹے کا تھیلا 3200 روپے میں ہوگیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی میں مہنگائی عروج پر، 20 کلو آٹے کا تھیلا 3200 روپے میں ہوگیا

کراچی میں مہنگائی عروج پر، 20 کلو آٹے کا تھیلا 3200 روپے میں ہوگیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper