• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مولانا فضل الرحمان کو دبئی ملاقاتوں میں نظر انداز کیا گیا،حافظ حمد اللہ

پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں علیحدہ علیحدہ الیکشن لڑیں گی البتہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو سکتی ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 12, 2023
in پاکستان
0
مولانا فضل الرحمان کو دبئی ملاقاتوں میں نظر انداز کیا گیا،حافظ حمد اللہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ احمد اللہ نے شکوہ کیا ہے کہ دبئی میں ہونے والی مشاورت میں مولانا فضل الرحمن کو اعتماد میں نہیں لیا گیا۔انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمن پی ڈی ایم کے سربراہ ہیں؟ انہیں کیوں مشاورت سے دور رکھا؟ گیا انہیں کیسے نظر انداز کیا جا سکتا ہے؟۔حافظ احمد اللہ نے کہا ائینی طور پر الیکشن اپنے مقررہ وقت پر ہونے چاہیے۔ اسمبلیوں کی مدت 12 اور 13 اگست کو ختم ہوگی۔اسمبلی وقت سے پہلے توڑ دی جاتی ہے تو الیکشن 90 روز کے اندر ہوگا اگر اسمبلی وقت پر ختم ہوتی ہے تو 60 روز کے اندر الیکشن ہوگا۔حافظ احمد اللہ نے مزید کہا کہ الیکشن کرانا پی ڈی ایم کی ہی نہیں الیکشن کمیشن کی بھی ذمہ داری ہے، ہم مقررہ وقت پر الیکشن چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں اور حکمران اتحاد انتخابی اتحاد نہیں، ہر پارٹی اپنی کارکردگی کے مطابق الیکشن میں جائے گا۔ہر جماعت علیحدہ علیحدہ الیکشن لڑے گی البتہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو سکتی ہے۔قبل ازیں پی ڈی ایم کے ترجمان سابق سینیٹر حافظ حمداللہ نے لورالائی میں مولوی شمس الدین کبزئی کی رہائش گاہ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاہے کہ دبئی میں پی پی اور مسلم لیگ ن کے مذاکرات پہلے سے ہی طے تھے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو لا علم رکھ کر اور بائی پاس کر نے افسوس ہوا جبکہ ہمارے ماضی کی سیاسی جدوجہد پر پانی پھیرنے کے مترادف عمل بھی قرار دیا جماعت نے یک تنہا ہوکر تحریک چلائی اور ملک اور قوم کو عمرانی فتنے سے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان نے بچایا ہم نے پندرہ لانگ مارچ اور اسلام اباد کا چودہ دن کا دھرنا نہ دیا ہوتا تو اس فتنے اور مصیبت سے نجات پانا ناممکن ہے۔

پچھلی پوسٹ

سعودی عرب نے 2 ارب ڈالر ڈیپازٹ کر دیئے،زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

اگلی پوسٹ

دہشت گردی کے مقدمات،عدالتی طلبی کے باوجود عمران خان پیش نہ ہوئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
دہشت گردی کے مقدمات،عدالتی طلبی کے باوجود عمران خان پیش نہ ہوئے

دہشت گردی کے مقدمات،عدالتی طلبی کے باوجود عمران خان پیش نہ ہوئے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper