• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

میاں نواز شریف کا ویژن: وزیراعظم میاں شہباز شریف نےمعاشی بدحالی کا شکار پاکستان کو ایک بار پھر ترقی کی منزل پر گامزن کردیا ہے, محترمہ روبینہ شاہین

تحریک انتشار نے پاکستان کو تباہی کے دھانے تک پہنچا دیا تھا لیکن میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف نے اپنی سیاست کو قربانی دے کر پاکستان کو بچایا۔تحریک انتشار کے چیرمین عمران خان نے ایک بار پھر صہولت کاروں کی وجہ سے ملک ایک بار پھر انتشار پھلانے کو کوششیں کر رہے ہیں,سئنیر وائس پریزیڈنٹ محترمہ روبینہ شاہین کی لیگی رہنماؤں سے ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 3, 2024
in پاکستان
0
میاں نواز شریف کا ویژن:  وزیراعظم میاں شہباز شریف نےمعاشی بدحالی کا شکار پاکستان کو ایک بار پھر ترقی کی منزل پر گامزن کردیا ہے, محترمہ روبینہ شاہین
0
SHARES
68
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( نمائندہ خصوصی)میاں شہباز شریف نے میاں نواز شریف کے ویژن کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے معاشی بدحالی کا شکار پاکستان کو ایک بار پھر ترقی کی منزل پر گامزن کردیا ہے تحریک انتشار کا پاکستان سے بوریا بستر گول ہوگیا ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن کی سئنیر وائس پریزیڈنٹ محترمہ روبینہ شاہین نے لیگی رہنماؤں سے ملاقات میں کیا محترمہ روبینہ شاہین نے کہا تحریک انتشار نے پاکستان کو تباہی کے دھانے تک پہنچا دیا تھا لیکن میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف نے اپنی سیاست کو قربانی دے کر پاکستان کو بچایا۔تحریک انتشار کے چیرمین عمران خان نے ایک بار پھر صہولت کاروں کی وجہ سے ملک ایک بار پھر انتشار پھلانے کو کوششیں کر رہے ہیں لیکن پاکستان مسلم لیگ ن کی پالیسیوں اور قائد پاکستان میاں نواز شریف کے ویژن کی وجہ عوام ایک بار پھر بانی تحریک انتشار کے بیانیے کو مسترد کردیں گے۔محترمہ روبینہ شاہین نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن اور اسکی اتحادی حکومت پاکستان کے عوام کی بہتری اور ترقی کے کوشاں ہیں سی پیک اور معاشی بحالی سے ملک کو استحکام کے راستے پر گامزن کرچکے ہیں آنے والے دنوں میں ملک میں مہنگائی اور بےروزگاری کا خاتمہ ہو جائے گا

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2024/10/WhatsApp-Video-2024-10-03-at-3.25.50-PM.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2024/10/WhatsApp-Video-2024-10-03-at-3.24.42-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

وزیراعظم کی ہدایت پر صحت کے شعبے پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے، این آئی آر ایم ہسپتال کو جدید تقاضوں کے مطابق اپ گریڈ کیا جائے گا،ڈاکٹر ملک مختار بھرتھ

اگلی پوسٹ

ملائشیاکے وزیرِ اعظم انور ابراہیم کا وزیرِ اعظم ہاؤس پہنچنے پر پرتپاک استقبال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ملائشیاکے وزیرِ اعظم انور ابراہیم کا وزیرِ اعظم ہاؤس پہنچنے پر پرتپاک استقبال

ملائشیاکے وزیرِ اعظم انور ابراہیم کا وزیرِ اعظم ہاؤس پہنچنے پر پرتپاک استقبال

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper