• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home بزنس

سعودی عرب نے 2 ارب ڈالر ڈیپازٹ کر دیئے،زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

اسٹیٹ بینک کے اکاﺅنٹ میں قرض آ چکا ہے ، پاکستان کے ریزرو میں اضافہ ہواہے، پاکستان کے ریزرو 11.6 بلین ڈالر تک پہنچ جائیں گے، اسحق ڈار سعودی شاہ سلمان کا شکریہ ادا کرتا ہوں ، پاکستان کی معیشت پہلے سے بہتر ہے،جلد مزید استحکام آئے گا،سعودی عرب ہر موقع پر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے،پریس کانفرنس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 12, 2023
in بزنس
0
سعودی عرب نے 2 ارب ڈالر ڈیپازٹ کر دیئے،زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( کامرس رپورٹر )وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے سٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر ڈپازٹ کر دیئے ہیں۔منگل کے روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہناتھا کہ سٹیٹ بینک کے اکاﺅنٹ میں قرض آ چکا ہے ،یہ پاکستان کے ریزرو میں اضافہ ہواہے ، اس جمعہ کو دس بلین سے کم تھے ، 9.6 بلین کے قریب تھے ، ہر جمعہ کو پاکستان کے ریزرو کا اعلان ہوتا ہے اور آئندہ جمعے کے اعلان میں یہ دو ارب ڈالر ظاہر ہوں گے ،پاکستان کے ریزرو 11.6 بلین ڈالر تک پہنچ جائیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف ،آرمی چیف ، پاکستانی عوام اور اپنی طرف سے سعودی عرب کی لیڈر شپ کا بالخصوص شاہ سلمان اور محمد بن سلمان کا شکریہ ادا کرتاہوں کہ وہ ہر موقع پر پاکستان کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں ، وہ پاکستان کے حقیقی بھائی کے طور پر کر دار اد اکرتے ہیں۔ان کے مشکور ہوں کہ انہوں نے اپنے وعدے کے مطابق سٹیٹ بینک کے پاس جمع کروا دیا ہے ، اللہ پاکستان کا حامی و ناصر ہو۔ امید ہے کہ پاکستان کے معاشی معاملات جلد مستحکم ہو جائیں گے ، حالات پہلے سے بہتر ہو چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معیشت پہلے سے بہتر ہے،جلد مزید استحکام آئے گا،آنے والے دنوں میں مزید اچھی ڈیویلمپنٹ ہو گی۔ عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی کرنسی ریٹنگ اپ گریڈ کردی ہے۔

پچھلی پوسٹ

اگلے وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری ہی ہوں گے، وزیراعلی سندھ

اگلی پوسٹ

مولانا فضل الرحمان کو دبئی ملاقاتوں میں نظر انداز کیا گیا،حافظ حمد اللہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مولانا فضل الرحمان کو دبئی ملاقاتوں میں نظر انداز کیا گیا،حافظ حمد اللہ

مولانا فضل الرحمان کو دبئی ملاقاتوں میں نظر انداز کیا گیا،حافظ حمد اللہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper