• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان کے میری ٹائم سیکٹر کے لئے بڑی خبر ، پاکستان کی سمندری تجارت میں بڑا انقلاب آ گیا۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 22, 2023
in پاکستان
0
پاکستان کے میری ٹائم سیکٹر کے لئے بڑی خبر ، پاکستان کی سمندری تجارت میں بڑا انقلاب آ گیا۔
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پیٹرز برگ /اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)
پاکستان کے برآمدات کنندگان کے لئے روس سے سمندری تجارت کی بڑی سہولت کا آغاز ہوگیا۔ روس کی بندر گاہ سینٹ پیٹرز برگ سے پہلا روسی کارگو جہاز براہ راست 25 مئی کو کراچی پورٹ پہنچے گا۔براہ راست سمندری سروس شروع ہونے سے روس سے کارگو صرف 18 دن میں پاکستان کی بندر گاہ پہنچ جائے گا۔ پہلے روس سے آنے والے جہاز کو ایک مہینہ لگتا تھا اب 18 دن میں پہنچے گا۔ دوسرا جہاز 29 مئی کو پاکستان کراچی پورٹ پہنچے گا۔پاکستان روس کو 150 ملین کی ایکسپورٹ جبکہ 300 ملین کی امپورٹ کرتا ہے۔ پاکستان سے روس کو تجارت 2.50 ارب ڈالر تک بڑھنے کی گنجائش ہے۔
سی ای او پاک شاہین عبداللہ فرخ کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی بار روس کے ساتھ سمندری راستے سے براہ راست کارگو سروس کا آغاز ہو اہے، پاکستان روس کے ساتھ سمندری خوراک اور دیگر سیکٹر میں بھی تجارت بڑھا سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ خطے میں ٹرانس شپمنٹ تجارت کے تحت اس سروس سے پاکستان کو زرمبادلہ کا فائدہ ہوسکتا ہے ابتدائی طور پر مہینے میں ایک اور بعد میں ماہانہ 3 جہاز براہ راست روس سے پاکستان آئیں گے روس کے ساتھ تجارت بڑھنے سے مزید تجارتی کمپنیاں بھی پاکستان آئیں گی روس سے سمندری تجارت سے خطے کے ممالک بھارت چین اور افرہقی ممالک کا ٹرانس شپمنٹ کے تحت کارگو آرہا یے مستقبل میں چین سمیت دیگر ممالک کے لیے بھی ٹرانسشپمنٹ کا اضافہ ہوگا۔

پچھلی پوسٹ

پشاور:ریڈیو پاکستان میں آگ لگانے والے مرکزی ملزم کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پولیس کے حوالے

اگلی پوسٹ

خان پور میں خود کو اعلی پولیس آفیسر ظاہر کرنے والی خاتون کو سٹی پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
خان پور میں خود کو اعلی پولیس آفیسر ظاہر کرنے والی خاتون کو سٹی پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا

خان پور میں خود کو اعلی پولیس آفیسر ظاہر کرنے والی خاتون کو سٹی پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper