• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پشاور:ریڈیو پاکستان میں آگ لگانے والے مرکزی ملزم کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پولیس کے حوالے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 22, 2023
in پاکستان
0
پشاور:ریڈیو پاکستان میں آگ لگانے والے مرکزی ملزم کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پولیس کے حوالے
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور (نمائندہ خصوصی ) جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے ریڈیو پاکستان میں آگ لگانے والے مرکزی ملزم کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پولیس کے حوالے کردیا۔تفصیلات کے مطابق پشاور میں ریڈیو پاکستان میں آگ لگانے والے مرکزی ملزم کو جوڈیشل مجسٹریٹ میں پیش کیا گیا ، تفتیشی افسر نے بتایا کہ ملزم موسیٰ خان ریڈیو پاکستان میں آگ لگانے والا مرکزی ملزم ہے۔تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ ملزم کے خلاف تھانہ شرقی میں مقدمہ درج کیا گیا ہے اور ملزم کی شناخت مختلف فوٹیجز سے کی گئی ہے۔عدالت نے ریڈیو پاکستان میں آگ لگانے والے ملزم کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پولیس کے حوالے کردیا۔.
یاد رہے آج ہی پولیس نے ریڈیو پاکستان پشاور میں آگ لگانے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کیا تھا ، پولیس نے بتایا تھا کہ ملزم کا نام موسیٰ خان ہے اور اس کو علاقہ پکا غلام سے گرفتار کیا گیا ہے۔واضح رہے پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک کے بیشتر علاقوں میں پرتشدد مظاہرے اور ہنگامہ آرائی کی گئی جس میں فوج اور سول قومی املاک کو نقصان پہنچایا گیا۔ریڈیو پاکستان کی پانچ منزلہ عمارت کو بھی شر پسندوں نے آگ لگا دی اور عمارت میں گھس کر توڑ پھوڑ بھی کی تھی۔

Set featured image

پچھلی پوسٹ

ڈیفالٹ کے دہانے کھڑے پاکستان میں شادی میں ڈالروں کی برسات۔

اگلی پوسٹ

پاکستان کے میری ٹائم سیکٹر کے لئے بڑی خبر ، پاکستان کی سمندری تجارت میں بڑا انقلاب آ گیا۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کے میری ٹائم سیکٹر کے لئے بڑی خبر ، پاکستان کی سمندری تجارت میں بڑا انقلاب آ گیا۔

پاکستان کے میری ٹائم سیکٹر کے لئے بڑی خبر ، پاکستان کی سمندری تجارت میں بڑا انقلاب آ گیا۔

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper