• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوئم کو باقاعدہ سینٹ ایڈورڈ تاج پہنا دیا گیا،

آرچ بشپ نے اپنے ہاتھوں سے بادشاہ چارلس کو 360سالہ قدیم کنگ ایڈٖورڈ تاج پہنایا۔ویسٹ منسٹر ایبے میں آج ہونے والی تاریخی تاج پوشی کی اس شاندار تقریب میں بادشاہ چارلس 360سالہ سینٹ ایڈورڈ کا تاج اپنے سر پر رکھنے والے سب سے معمر برطانوی بادشاہ بن گئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 6, 2023
in انٹرنیشنل افیئرز
0
برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوئم کو باقاعدہ سینٹ ایڈورڈ تاج پہنا دیا گیا،
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن(نمائندہ خصوصی) بادشاہ چارلس سوم کی تاج پوشی کی تقریب ویسٹ منسٹر ایبے میں جاری ہے۔ تقریب میں شاہ چارلس سوم اور ان کی اہلیہ کوئین کا نسورٹ کمیلا کو ویسٹ منسٹر ایبی میں تاج پہنادیا گیا۔برطانیہ میں سات دہائیوں بعد تاج پوشی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے، جس میں برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوئم کو باقاعدہ سینٹ ایڈورڈ تاج پہنا دیا گیا، آرچ بشپ نے اپنے ہاتھوں سے بادشاہ چارلس کو 360سالہ قدیم کنگ ایڈٖورڈ تاج پہنایا۔ویسٹ منسٹر ایبے میں آج ہونے والی تاریخی تاج پوشی کی اس شاندار تقریب میں بادشاہ چارلس 360سالہ سینٹ ایڈورڈ کا تاج اپنے سر پر رکھنے والے سب سے معمر برطانوی بادشاہ بن گئے ہیں۔سنہ 1066 سے شروع ہونے والے اس تاریخی سلسلے میں شاہ چارلس 40ویں برطانوی شاہی حکمران ہوں گے جن کی رسم تاج پوشی ویسٹ منسٹر ایبے میں ہوئی۔
اس سے قبل بادشاہ چارلس سوم اور ملکہ کنسورٹ کمیلا شاہی بگھی میں سوار ہوکر مکمل پروٹوکول کے ساتھ ویسٹ منسٹر ایبے کے مغربی دروازے’گریٹ ویسٹ ڈور‘ پہنچے۔
ویسٹ منسٹرایبے کے پادری نے بادشاہ چارلس سےحلف لیا اور حلف نامے پر دستخط کردیے، جس کے بعد برطانیہ کے وزیراعظم رشی سوناک نے مختصر خطاب کیا، بعد زاں بادشاہ چارلس نے اپنے داداجارج ششم کاریگالیہ پہنی، اس موقع پر شاہ چارلس سوم کو آرملز (بریسلیٹ) پیش کیا گیا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے برطانوی وزیر اعظم رشی سوناک نے کہا کہ کوئی دوسرا ملک جلوس، محفل، اور گلیوں میں ہونے والی پارٹیوں سے بھرپور اس طرح کی شاندار تقریب منعقد نہیں کر سکتا۔انہوں نے کہا کہ یہ ہماری تاریخ، ثقافت اور روایات کا فخریہ اظہار ہے، یہ ہمارے ملک کے جدید کردار کا ایک واضح مظاہرہ اور ایک پسندیدہ رسم ہے جس کے ذریعے ایک نئے دور کا آغاز ہوتا ہے۔عوام کی بڑی تعداد اس تقریب کو دیکھنے کے لیے موجود ہے۔ ذرائع کے مطابق تاج پوشی کی تقریب میں 2ہزار300افراد شریک ہیں، جن میں وزیراعظم شہبازشریف سمیت کئی ممالک کے سربراہان، شاہی شخصیات اور عالمی رہنما بھی آج کی تاریخی تقریب میں موجود ہیں۔ گزشتہ70سال کے دوران ہونے والی یہ پہلی تاج پوشی کی تقریب ہے۔
شہزادہ ہیری تقریب میں شرکت کے لیے ویسٹ منسٹر ایبے پہنچے جہاں پر شاہی خاندان کے مزید سینئر ارکان اور ان کے کزن اور خالہ اور چچا بھی موجود تھے

پچھلی پوسٹ

سعودی سفیر کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی جلد رہائی میں مدد کی یقین دہانی:پاکستان سعودی عرب تاریخی، دیرینہ اوربرادرانہ تعلقات ہیں۔سعودی سفیر

اگلی پوسٹ

گورنرسندھ کی امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان سے ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گورنرسندھ کی امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان سے ملاقات

گورنرسندھ کی امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان سے ملاقات

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper