• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سعودی سفیر کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی جلد رہائی میں مدد کی یقین دہانی:پاکستان سعودی عرب تاریخی، دیرینہ اوربرادرانہ تعلقات ہیں۔سعودی سفیر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 6, 2023
in پاکستان
0
سعودی سفیر کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی جلد رہائی میں مدد کی یقین دہانی:پاکستان سعودی عرب تاریخی، دیرینہ اوربرادرانہ تعلقات ہیں۔سعودی سفیر
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )سعودی سفیر نے سعودی جیلوں میں قیدپاکستانیوں کی جلد رہائی کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا پاکستان سعودی عرب تاریخی، دیرینہ اوربرادرانہ تعلقات ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ راناثنااللہ سے سعودی سفیرنواف بن سعیدالمالکی کی ملاقات ہوئی ، ملاقات میں پاک سعودیہ دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔ملاقات میں روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ کےمعاہدےسےمتعلق پیشرفت کا جائزہ لیا گیا اور معاہدے کو حتمی شکل دےکرمکمل طورپرفعال کرنے پر اتفاق کرلیا گیا۔سعودی نائب وزیرداخلہ معاہدے پر دستخط کیلئے جلد پاکستان کادورہ کریں گے ، پروجیکٹ کےتحت حجاج کوآسان اوربلا رکاوٹ امیگریشن کی سہولت ملے گی، جس پر وزیرداخلہ نے کہا کہ سہولت کا جلد دوسرے بڑے شہروں میں بھی آغاز کیاجائے گا۔سعودی سفیر نے سعودی جیلوں میں قیدپاکستانیوں کی جلد رہائی کوشش کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا پاکستان سعودی عرب تاریخی، دیرینہ اوربرادرانہ تعلقات ہیں۔
وزیرداخلہ راناثنااللہ کا کہنا تھا کہ پاکستانی عوام خادمین حرمین شریفین سے خاص عقیدت رکھتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

لندن میں خاتون سے اغوا کے بعد زیادتی، دو پولیس اہلکار گرفتار

اگلی پوسٹ

برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوئم کو باقاعدہ سینٹ ایڈورڈ تاج پہنا دیا گیا،

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوئم کو باقاعدہ سینٹ ایڈورڈ تاج پہنا دیا گیا،

برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوئم کو باقاعدہ سینٹ ایڈورڈ تاج پہنا دیا گیا،

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper