• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

گورنرسندھ کی امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان سے ملاقات

پاک امریکہ دوطرفہ تعلقات،باہمی ہم آہنگی کے فروغ پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 6, 2023
in پاکستان
0
گورنرسندھ کی امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان سے ملاقات
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے امریکہ میں پاکستان کے سفیر اور سابق صدر آزاد کشمیر مسعود خان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ۔ ملاقات میں پاک امریکہ دوطرفہ تعلقات،باہمی ہم آہنگی کے فروغ ، باہمی تعلقات میں سفارت کاری کی اہمیت اور پاکستان کے مفادات کے تحفظ پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و تشددپر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بھارت کے زیر تسلط مقبوضہ کشمیر کے لئے امریکہ میں بھی بھرپور آواز اٹھانے کے عزم کا اظہار بھی کیا گیا۔ گورنرسندھ نے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنا دیا ہے،کشمیری بھائیوں کی اخلاق،سیاسی مدد جاری رکھیں گے۔گورنرسندھ نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں نے ہمیشہ مشکل حالات میں بھرپور مدد کی جبکہ امریکی سرمایہ کار بھی وقتاً فوقتاً اپنی سرمایہ کاری کے ذریعہ غربت ، بے روزگاری اور خوشحالی میں معاون ثابت ہورہے ہیں اس ضمن میں امریکی سرمایہ کار کراچی آئے تھے جنھوں نے شہر کے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری پر اپنی خواہش کا اظہار کیا تھا ۔ انہوں نے کہا کہ وفاق کے تعاون سے صوبہ میں ترقیاتی منصوبے جاری ہیں،عوامی مسائل کے حل کے لئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کئے جارہے ہیں۔ سفیر مسعود خان نے کہا کہ سفارت کاری کے ذریعہ کشمیری بھائیوں کے لئے آواز اٹھائی جارہی ہے جبکہ کشمیر پر پاکستان کا موقف ہر فورم پر اٹھا رہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوئم کو باقاعدہ سینٹ ایڈورڈ تاج پہنا دیا گیا،

اگلی پوسٹ

مجاہدین اسلام اور قابض ہندوستانی دہشت گرد فورسز کے درمیان تاریخی معرکہ آرائی ، خونریز تصادم میں میجر سمیت 15 سے زائد پیراملٹری کمانڈوز و فوجی جہنم واصل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مجاہدین اسلام اور قابض ہندوستانی دہشت گرد فورسز کے درمیان تاریخی معرکہ آرائی ،   خونریز تصادم میں میجر سمیت 15 سے زائد پیراملٹری کمانڈوز و فوجی جہنم واصل

مجاہدین اسلام اور قابض ہندوستانی دہشت گرد فورسز کے درمیان تاریخی معرکہ آرائی ، خونریز تصادم میں میجر سمیت 15 سے زائد پیراملٹری کمانڈوز و فوجی جہنم واصل

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper