• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

راولپنڈی کار دھماکے کا ماسٹر مائنڈ خانیوال میں ہلاک: گرفتار دہشت گرد کے انکشافات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 8, 2023
in پاکستان
0
راولپنڈی کار دھماکے کا ماسٹر مائنڈ خانیوال میں ہلاک: گرفتار دہشت گرد کے انکشافات
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )
محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) ملتان نے خانیوال میں مقابلے کے دوران ایک دہشتگرد کو ہلاک کر دیا جبکہ تین فرار ہوگئے۔سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق خانیوال میں دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں ایک دہشتگرد مارا گیا اور تین فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ہلاک دہشتگرد کی شناخت کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر عرفان اللہ کے نام سے ہوئی ہے جو راولپنڈی کار بم دھماکے کا ماسٹر مائنڈ تھا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ دہشتگرد حساس تنصیبات اور اہم شخصیات کو نشانے بنانے کا منصوبہ بنا رہے تھے، ہلاک دہشتگرد کے قبضے سے خودکش جیکٹ، گرنیڈ اور اسلحہ برآمد ہوا ہے۔سی ٹی ڈی نے آج کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں اہم کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم داعش کا اہم کمانڈر گرفتار کیا جس نے دوران تفتیش کئی انکشافات کیے۔
ملزم 2011 سے داعش ملا عبدالمنان گروپ سے وابستہ ہے اور افغان شہریت کا حامل ہے جبکہ عرصہ دراز سے کراچی میں مقیم ہے۔ ملزم رمضان المبارک میں چندہ اکٹھا کرتا ہے اور جمع شدہ چندہ افغانستان میں داعش کو بھجواتا ہے۔گرفتار ملزم حوالہ ہنڈی کے ذریعے بھاری رقم افغانستان بھیج چکا ہے۔ سی ٹی ڈی حکام کو ملزم کے موبائل فون سے اہم معلومات ملی ہیں۔

پچھلی پوسٹ

ضمنی الیکشن اور پنجاب و کے پی کے انتخابات کیلئے سکیورٹی فراہم نہیں کرسکتے: وزارت دفاع

اگلی پوسٹ

ترکیہ: پاک فوج کی ریسکیو ٹیم بھی ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے آپریشن میں شریک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ترکیہ: پاک فوج کی ریسکیو ٹیم بھی ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے آپریشن میں شریک

ترکیہ: پاک فوج کی ریسکیو ٹیم بھی ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے آپریشن میں شریک

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper