• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ضمنی الیکشن اور پنجاب و کے پی کے انتخابات کیلئے سکیورٹی فراہم نہیں کرسکتے: وزارت دفاع

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 8, 2023
in پاکستان
0
ضمنی الیکشن اور پنجاب و کے پی کے انتخابات کیلئے سکیورٹی فراہم نہیں کرسکتے: وزارت دفاع
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزارت دفاع نے خیبر پختونخوا و پنجاب اسمبلی میں الیکشن اور قومی اسمبلی کی 93 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے رینجرز اور ایف سی کی فراہمی سے معذرت کر لی۔ذرائع کے مطابق رینجرز اور ایف سی کی پولنگ اسٹیشنوں کے باہر تعیناتی کے حوالے سے وزارت دفاع نے سیکرٹری داخلہ کو خط لکھ دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مسلح افواج اور سول آرمڈ فورسز بارڈر اور اندرونی ملک سکیورٹی میں مصروف ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے وزارت دفاع کے خط میں کہا گیا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کے خطرات میں اضافہ ہو رہا ہے، مسلح افواج 27 فروری سے 3 اپریل تک مردم شماری کے عمل میں مصروف ہوں گی، ضمنی اور خیبر پختونخوا، پنجاب اسمبلیوں کے الیکشن کے لیے آرمڈ فورسز کی تعیناتی قابل عمل نہیں ہے۔وزارت داخلہ کو لکھے گئے خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب رینجرز راجن پور ضمنی الیکشن میں کوئیک رسپانس فورس کے طور پر دستیاب ہو گی۔دوسری جانب وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن سے وسیع تر قومی مفاد میں انتخابات کے لیے اضافی ضمنی گرانٹ کی درخواست مؤخر کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستانی اداکارہ سنبل اقبال کے وارنٹ گرفتاری جاری

اگلی پوسٹ

راولپنڈی کار دھماکے کا ماسٹر مائنڈ خانیوال میں ہلاک: گرفتار دہشت گرد کے انکشافات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
راولپنڈی کار دھماکے کا ماسٹر مائنڈ خانیوال میں ہلاک: گرفتار دہشت گرد کے انکشافات

راولپنڈی کار دھماکے کا ماسٹر مائنڈ خانیوال میں ہلاک: گرفتار دہشت گرد کے انکشافات

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper