• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

بلاول کے مودی کو قصائی کہنے پر بی جے پی کا پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج مظاہرین کا رکاوٹیں عبورکرکے پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب مارچ، چند مظاہرین گرفتار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 18, 2022
in انٹرنیشنل افیئرز
0
بلاول کے مودی کو قصائی کہنے پر بی جے پی کا پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج مظاہرین کا رکاوٹیں عبورکرکے پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب مارچ، چند مظاہرین گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (نیٹ نیوز )وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی طرف سے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو گجرات کا قصائی کہنے پر ہندو قوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے کارکنان کا دارالحکومت نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر شدید احتجاج کیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حکمراں جماعت بی جے پی کے کارکنان نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے قریب جمع ہوئے جہاں انہوں نے پاکستان ہائے ہائے اور بلاول بھٹو، معافی مانگو کے نعرے لگائے۔رپورٹ کے مطابق دہلی پولیس نے مظاہرین کو ہائی کمیشن کی طرف بڑھنے سے روکنے کے لیے رکاوٹیں قائم کردیں تھیں، تاہم مظاہرین نے رکاوٹوں کا پہلا حصہ عبور کرکے ہائی کمیشن کی طرف مارچ کرنا شروع کردیا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پولیس نے مظاہرین کو دوسری رکاوٹ پر روک لیا جبکہ وہاں واٹر کینن بھی رکھے گئے تھے اور پولیس نے کچھ بی جے پی اراکین کو بھی گرفتار کرلیا۔علاوہ ازیں بھارتی حکومت نے بھی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے بیان کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور ان کے بیان بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے پاس بھارت پر الزامات لگانے کے لیے ثبوتوں کی کمی ہے۔واضح رہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا تھا کہ بھارت کو بتانا چاہتا ہوں کہ اسامہ بن لادن تو مر چکا ہے مگر گجرات کا قصائی زندہ ہے اور وہ بھارت کا وزیر اعظم ہے۔

پچھلی پوسٹ

عمران اقتدار میں آنے کیلئے نئے آرمی چیف کی منت سماجت کررہے ہیں، عمران خان کے دور میں پاکستان کرپشن انڈیکس میں 23نمبر اوپر چلا گیا، وفاقی وزیر ماحولیات شیری رحمان

اگلی پوسٹ

غیر جمہوری حکومت ملک میں استحکام نہیں لا سکتی، علی زیدی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
غیر جمہوری حکومت ملک میں استحکام نہیں لا سکتی، علی زیدی

غیر جمہوری حکومت ملک میں استحکام نہیں لا سکتی، علی زیدی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper