• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

غیر جمہوری حکومت ملک میں استحکام نہیں لا سکتی، علی زیدی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 18, 2022
in پاکستان
0
غیر جمہوری حکومت ملک میں استحکام نہیں لا سکتی، علی زیدی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ غیر جمہوری حکومت ملک میں استحکام نہیں لا سکتی، ملک کو بحرانوں سے نکالنے کے لئے عام انتخابات ناگزیر ہو چکے ہیں۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنما علی زیدی نے کہا کہ غیر جمہوری حکومت ملک میں استحکام نہیں لا سکتی، ہمارا مطالبہ قانونی اور قومی جذبات کا آئینہ دار ہے، پی ڈی ایم کو معلوم ہے کہ الیکشن کروائے تو تحریک انصاف جیتے گی۔ انہوں نے کہا کہ کرپٹ اشرافیہ نے ملک کو مسائل کی دلدل میں دھکیل دیا ہے، عمران خان ان چوروں کے لئے ڈرانا خواب بن چکے ہیں، قوم حوصلہ رکھے، کرپٹ حکمرانوں کے آخری دن ہیں، ملک کو بحرانوں سے نکالنے کےلئے عام انتخابات ناگزیر ہو چکے ہیں۔ سابق وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ امپورٹڈ حکمرانوں نے عوام کے حقوق سلب کیے ہوئے ہیں، یہ خود کو آئین اور قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں، ہم کسی صورت اس ملک کو لٹیروں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے۔

پچھلی پوسٹ

بلاول کے مودی کو قصائی کہنے پر بی جے پی کا پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج مظاہرین کا رکاوٹیں عبورکرکے پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب مارچ، چند مظاہرین گرفتار

اگلی پوسٹ

عمران خان کی مجال ہی نہیں کہ اسمبلیاں توڑے ، عمران خان صرف عوام کی توجہ اصل مسائل سے ہٹانا چاہتے ہیں، وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سندھ کابینہ نے سیلاب سے تباہ مکانات کی تعمیر کیلئے 50 ارب روپے کی منظوری دے دی

عمران خان کی مجال ہی نہیں کہ اسمبلیاں توڑے ، عمران خان صرف عوام کی توجہ اصل مسائل سے ہٹانا چاہتے ہیں، وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper