• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

عمران اقتدار میں آنے کیلئے نئے آرمی چیف کی منت سماجت کررہے ہیں، عمران خان کے دور میں پاکستان کرپشن انڈیکس میں 23نمبر اوپر چلا گیا، وفاقی وزیر ماحولیات شیری رحمان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 18, 2022
in پاکستان
0
عمران اقتدار میں آنے کیلئے نئے آرمی چیف کی منت سماجت کررہے ہیں، عمران خان کے دور میں پاکستان کرپشن انڈیکس میں 23نمبر اوپر چلا گیا، وفاقی وزیر ماحولیات شیری رحمان
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر رہنما پیپلز پارٹی و سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان سابق آرمی چیف پر مسلسل الزام تراشی اور اقتدار میں آنے کیلئے نئے آرمی چیف کی منت سماجت کررہے ہیں۔ٹوئٹر پر ایک بیان میں رہنما پیپلز پارٹی و سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ آج کل عمران خان دعویٰ کررہے ہیں کہ ان کی حکومت میں کرپشن کا کوئی کیس نہیں تھا، جبکہ آغاز سے اختتام تک تحریک انصاف کی حکومتیں کرپشن اسکینڈلز کی زد میں رہیں۔انہوں نے کہاکہ عمران خان کے دور میں پاکستان کرپشن انڈیکس میں 23نمبر اوپر چلا گیا، پھر بھی عمران خان اپنی حکومت کی کرپشن کا دفاع کرتے رہے۔سینیٹر شیری رحمن نے کہا کہ تحریک انصاف کی وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے کرپشن اسکینڈلز کی طویل فہرست موجود ہے، یہ خود بدعنوانیوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے نااہل ہوئے، سوچوہے کھا کر بلی حج کو چلی، بیرونی سازش کا بیانیہ ناکام ہونے کے بعد ایک بار پھر اپنی کرپشن کا کھوکھلا بیانیہ زندہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔رہنما پیپلز پارٹی نے سابق وزیراعظم پر تنقید کرتے ہو ئے کہا کہ عمران خان کو اپنی ذات کے علاوہ کسی کی پرواہ نہیں ، ذاتی سیاسی مستقبل کیلئے انہوں نے اپنے ہی ارکان کا سیاسی مستقبل داو پر لگایا ہوا ہے۔

پچھلی پوسٹ

کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری 2023 کو ہوں گے

اگلی پوسٹ

بلاول کے مودی کو قصائی کہنے پر بی جے پی کا پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج مظاہرین کا رکاوٹیں عبورکرکے پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب مارچ، چند مظاہرین گرفتار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بلاول کے مودی کو قصائی کہنے پر بی جے پی کا پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج مظاہرین کا رکاوٹیں عبورکرکے پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب مارچ، چند مظاہرین گرفتار

بلاول کے مودی کو قصائی کہنے پر بی جے پی کا پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج مظاہرین کا رکاوٹیں عبورکرکے پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب مارچ، چند مظاہرین گرفتار

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper