• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

فیفا ورلڈ کپ: دفاعی چیمپئن فرانس پری کوارٹر فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 27, 2022
in کھیل
0
فیفا ورلڈ کپ: دفاعی چیمپئن فرانس پری کوارٹر فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دوحہ (اسپورٹس ڈیسک)
قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے گروپ ڈی کے میچ میں دفاعی چیمپئن فرانس نے ڈنمارک کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔فرانس پری کوارٹر فائنل میں پہنچنے والی اس ٹورنامنٹ کی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔ دفاعی چیمپئن نے ڈنمارک کو 1-2 سے شکست دی۔ فرانس کے دونوں گول امباپے نے اسکور کیے۔انہوں نے پہلا گول 61 ویں اور دوسرا گول 86 ویں منٹ میں کیا۔ ڈنمارک کاواحدگول اینڈریس کریسٹنسین نے 68 ویں منٹ میں اسکور کیا۔فرانس نے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو شکست دی تھی۔ فرانس کا آخری گروپ میچ تیونس سے 30 نومبر کو ہے۔واضح رہے کہ 2018 میں روس میں ہونے والے ورلڈ کپ میں فرانس نے فائنل میں کروشیا کو شکست دے کر ورلڈکپ جیتا تھاامباپے کے ان دو گولز کے بعد ان کے ورلڈکپ کیریئر میں گولز کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔ انہوں نے میسی کے 7 گولز کا ریکارڈ برابر کردیا ہے۔اسی ورلڈ کپ میں کرسٹیانو رونالڈو نے گول کرکے میسی کو پیچھے چھوڑا تھا، ان کے ورلڈکپ گولز کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔رلڈ کپ کی تاریخ میں اب تک سب سے زیادہ گولز کرنے کا اعزاز جرمنی کے فٹبالر میروسلاف کلوزے کے پاس ہے جنہوں نے 24 میچز میں 16 گولز کر رکھے ہیں۔ دفاعی چیمپئن فرانس پری کوارٹر فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم اس کے بعد برازیل کے رونالڈو (15 گولز)، جرمنی کے گرڈ مُلر (14) گولز کے ساتھ دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔دور حاضر میں کھیلنے والے فٹبالرز میں سب سے زیادہ گولز جرمنی کے تھامس مُلر کے ہیں جنہوں نے ورلڈکپ میں 10 گولز کر رکھے ہیں۔ اس کے بعد رونالڈو اور پھر میسی اور امباپے کا نمبر ہے۔

 

Previous Post

ای سی او ٹریڈ اینڈ ڈیولپمنٹ بینک کا پاکستان کو 150 ملین یورو قرض دینے کا اعلان وزیراعظم نے ممبر ممالک کے ترقیاتی منصوبوں میں بینک کے کردار کو سراہا فنانشل پیکیج سیلاب زدگان کی امداد اور تیل کی درآمد پر خرچ ہو گا، صدر ڈیولپمنٹ بینک ، ایسے وقت میں جب پاکستان مالی اور ماحولیاتی چیلینجز سے نبرد آزما ہے یہ امداد نہایت اہم ہے، شہباز شریف

Next Post

انڈس ہائی وے پر دھند کے سبب حادثہ، ایک ہی خاندان کے 5 افرادجاں بحق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
انڈس ہائی وے پر دھند کے سبب حادثہ، ایک ہی خاندان کے 5 افرادجاں بحق

انڈس ہائی وے پر دھند کے سبب حادثہ، ایک ہی خاندان کے 5 افرادجاں بحق

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper