• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ای سی او ٹریڈ اینڈ ڈیولپمنٹ بینک کا پاکستان کو 150 ملین یورو قرض دینے کا اعلان وزیراعظم نے ممبر ممالک کے ترقیاتی منصوبوں میں بینک کے کردار کو سراہا فنانشل پیکیج سیلاب زدگان کی امداد اور تیل کی درآمد پر خرچ ہو گا، صدر ڈیولپمنٹ بینک ، ایسے وقت میں جب پاکستان مالی اور ماحولیاتی چیلینجز سے نبرد آزما ہے یہ امداد نہایت اہم ہے، شہباز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 27, 2022
in پاکستان
0
ای سی او ٹریڈ اینڈ ڈیولپمنٹ بینک کا پاکستان کو 150 ملین یورو قرض دینے کا اعلان  وزیراعظم نے ممبر ممالک کے ترقیاتی منصوبوں میں بینک کے کردار کو سراہا فنانشل پیکیج سیلاب زدگان کی امداد اور تیل کی درآمد پر خرچ ہو گا، صدر ڈیولپمنٹ بینک ، ایسے وقت میں جب پاکستان مالی اور ماحولیاتی چیلینجز سے نبرد آزما ہے یہ امداد نہایت اہم ہے، شہباز شریف
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

استنبول( نمائندہ خصوصی)ای سی او ٹریڈ اینڈ ڈیولپمنٹ بینک نے پاکستان کو 150 ملین یورو کا قرض دینے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق استنبول میں وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ای سی او ٹریڈ اینڈ ڈیولپمنٹ بینک کے حکام نے ملاقات کی،وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ممبر ممالک کے ترقیاتی منصوبوں میں بینک کے کردار کو سراہا۔اس موقع پر ای سی او کے صدر نے کہا کہ ای سی او ٹریڈ اینڈ ڈیولپمنٹ بینک پاکستان کو 150 ملین یورو کا قرض دے گا۔صدر نے کہا کہ فنانشل پیکیج سیلاب زدگان کی امداد اور تیل کی درآمد پر خرچ ہو گا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ای سی او بینک کے ساتھ پاکستان کے دیرینہ تعلقات قابل ستائش ہیں۔شہباز شریف نے کہا کہ ایسے وقت میں جب پاکستان مالی اور ماحولیاتی چیلینجز سے نبرد آزما ہے یہ امداد نہایت اہم ہے۔

Previous Post

تمام اسمبلیوں سے باہر نکلنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سسٹم کا مزید حصہ نہیں رہیں گے:عمران خان

Next Post

فیفا ورلڈ کپ: دفاعی چیمپئن فرانس پری کوارٹر فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
فیفا ورلڈ کپ: دفاعی چیمپئن فرانس پری کوارٹر فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی

فیفا ورلڈ کپ: دفاعی چیمپئن فرانس پری کوارٹر فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper