• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی یونیورسٹی میں چینی اساتذہ پر خودکش حملہ کیس میں اہم پیش رفت:چھ مفرور ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 18, 2022
in پاکستان
0
کراچی یونیورسٹی میں چینی اساتذہ پر خودکش حملہ کیس میں اہم پیش رفت:چھ مفرور ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( کورٹ رپورٹر) کراچی یونیورسٹی میں چینی اساتذہ پر خودکش حملہ کیس میں عدالت نے چھ مفرور ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں کراچی یونیورسٹی میں چائنیزاساتذہ پر خودکش حملے کے کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے 6 مفرورملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ، مفرورملزمان میں خودکش حملہ آور شاری بلوچ کا شوہر ہیبتان بلوچ ، بشیرزیب،رحمان گل،خلیل عرف واجہ شامل ہیں۔پولیس کا کہنا تھا کہ ترجمان کالعدم بی ایل اے میرسفیر بھی مفرورملزمان میں شامل ہیں۔پولیس نے بتایا کہ کیس میں ایک ملزم دادبخش پہلے ہی گرفتارہے، ملزم نے ساتھی ناصر کیساتھ چینی شہریوں کو نشانہ بنانے کے انکشافات کیے۔یاد رہے جامعہ کراچی خودکش دھماکے میں ملوث کالعدم بی ایل اے کے کمانڈر دادبخش کو ماڑی پورروڈ سے کارروائی میں گرفتار کیا گیا تھا، گرفتار دہشت گرد سلیپر سیل کا کمانڈر ہے۔دہشت گرد نے انکشاف کیا تھا کہ ماسٹر مائنڈ زیب ہے اور خود بھی آئی ای ڈی بنانے کا ماہر ہے، یہ حملے کے بعد بلوچستان بھاگ گیا تھا

پچھلی پوسٹ

لاہور:اورنج ٹرین ٹرمینل کے قریب تباہ ہونے والے ڈرون کا مالک گرفتار:حراست میں لیا گیا شخص ڈرون کیمروں کا مکینک ہے، پولیس

اگلی پوسٹ

پنجاب میں فلم ’جوائے لینڈ‘ کی نمائش پر پابندی عائد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پنجاب میں فلم ’جوائے لینڈ‘ کی نمائش پر پابندی عائد

پنجاب میں فلم ’جوائے لینڈ‘ کی نمائش پر پابندی عائد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper