• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

پنجاب میں فلم ’جوائے لینڈ‘ کی نمائش پر پابندی عائد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 18, 2022
in انٹرٹینمنٹ‎
0
پنجاب میں فلم ’جوائے لینڈ‘ کی نمائش پر پابندی عائد
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی) آسکر ایوارڈ کے لیے نامزد فلم ’جوائے لینڈ‘ کو کل وفاق کی جانب سے نمائش کی اجازت ملی اور آج پنجاب حکومت نے اس پر پابندی عائد کر دی۔پنجاب کے محکمہ اطلاعات و ثقافت نے ’جوائے لینڈ‘ کی نمائش پر پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا جس میں پروڈیوسر سرمد کھوسٹ کو ہدایت جاری کی گئی .نوٹی فکیشن میں بتایا گیا کہ ’جوائے لینڈ‘ پر پابندی عائد کر دی کیوں کہ فلم کے حوالے سے بے حد شکایات موصول ہوئیں۔یاد رہے کہ سرمد کھوسٹ کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ’جوائے لینڈ‘ پر اعتراضات کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ کمیٹی بنائی تھی جس نے فلم دیکھ کر سنسر بورڈ کو ہدایات جاری کیں۔بورڈ نے چند منٹ کے حصے حذف کر کے کل فلم کو نمائش کی اجازت دے دی ہے۔خواجہ سرا کی زندگی پر بنائی گئی فلم کل پنجاب کے علاوہ ملک بھر میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

 

پچھلی پوسٹ

کراچی یونیورسٹی میں چینی اساتذہ پر خودکش حملہ کیس میں اہم پیش رفت:چھ مفرور ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

اگلی پوسٹ

جوائے لینڈ فلم پر پابندی لگائی جائے،ہم جنس پرستی پر مبنی فلم کی ریلیز کو کسی صورت پاکستان میں برداشت نہیں کیا جائے گا علامہ اورنگزیب فاروقی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جوائے لینڈ فلم پر پابندی لگائی جائے،ہم جنس پرستی پر مبنی فلم کی ریلیز کو کسی صورت پاکستان میں برداشت نہیں کیا جائے گا علامہ اورنگزیب فاروقی

جوائے لینڈ فلم پر پابندی لگائی جائے،ہم جنس پرستی پر مبنی فلم کی ریلیز کو کسی صورت پاکستان میں برداشت نہیں کیا جائے گا علامہ اورنگزیب فاروقی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper