• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب کے بہاولپور اور اوکاڑہ کور کے الوادعی دورے؛ فوج کے جوان جوش و جذبے کیساتھ قوم کی خدمت کرتے رہیں، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 17, 2022
in پاکستان
0
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب کے بہاولپور اور اوکاڑہ کور کے الوادعی دورے؛ فوج کے جوان جوش و جذبے کیساتھ قوم کی خدمت کرتے رہیں، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے جوان جوش و جذبے کے ساتھ قوم کی خدمت کرتے رہیں۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بہاولپور اور اوکاڑہ کا الوداعی دورہ کیا جہاں انہوں نے یادگار شہدا پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔.آرمی چیف نے بہاولپور اور اوکاڑہ میں افسروں اور جوانوں سے خطاب کیا۔ انہوں نے خیرپور ٹامیوالی میں انٹیگریٹڈفائر پاور کا مشاہدہ کیا۔اس موقع پر جے ایف 17 تھنڈر طیاروں اور کوبرہ گن شپ ہیلی کاپٹروں نے مشقوں کا مظاہرہ کیا۔ جنگی ماحول میں بہاولپور کور کے میکنائزڈ دستوں نے بھرپور حصہ لیا۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افسروں اور جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارتوں اور عزم و حوصلے کو سراہا۔قبل ازیں آرمی چیف کی بہاولپور کور میں یادگار شہداء پر حاضری پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی گئی آرمی چیف نے بہاولپور اور اوکاڑہ میں فارمیشنز کے افسران اور جوانوں سے بات چیت کی۔آرمی چیف نے خیرپور ٹامیوالی (KPT) میں انٹیگریٹڈ فائر پا مینیوور ایکسرسائز کا بھی مشاہدہ کیا جہاں بہاولپور کور کے دستوں نے PAF JF-17 تھنڈر طیاروں، کوبرا گن شپ ہیلی کاپٹروں میں میدان جنگ کے حالات میں مربوط فائر پاور کا مظاہرہ کیا۔ آرمی چیف نے تربیتی معیار، آپریشنل تیاریوں اور افسران اور دستوں کے بلند حوصلے کو سراہا۔انہوں نے فوجیوں کو ہدایت کی کہ وہ ہر حال میں روایتی جوش اور جذبے کے ساتھ قوم کی خدمت کرتے رہیں۔

پچھلی پوسٹ

پاک فضائیہ کا بحرین ایئر شو میں لڑاکا طیاروں کی تعیناتی کے دوران ہوا سے ہوا میں ایندھن بھرنے کا مظاہرہ

اگلی پوسٹ

ظفر احمد خان ‘ صحافت کا روشن ستارہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ظفر احمد خان ‘ صحافت کا روشن ستارہ

ظفر احمد خان ‘ صحافت کا روشن ستارہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper