• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاک فضائیہ کا بحرین ایئر شو میں لڑاکا طیاروں کی تعیناتی کے دوران ہوا سے ہوا میں ایندھن بھرنے کا مظاہرہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 17, 2022
in پاکستان
0
پاک فضائیہ کا بحرین ایئر شو میں لڑاکا طیاروں کی تعیناتی کے دوران ہوا سے ہوا میں ایندھن بھرنے کا مظاہرہ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بحرین(نمائندہ خصوصی)
پاک فضائیہ نے بحرین انٹرنیشنل ایئر شو، BIAS 2022 میں جے ایف-17 تھنڈر طیارے کی تعیناتی کے دوران ہوا سے ہوا میں ایندھن بھرنے کا مظاہرہ کیا۔ اگرچہ پاک فضائیہ آپریشنل مشنز اور مشقوں کے دوران اندرون ملک ہوا سے ہوا میں ایندھن بھرنے کا کامیابی سے انعقاد کرتی رہی ہے، تاہم، طویل فاصلے کے فیری مشن کے دوران پی اے ایف کے اپنے ٹینکر طیارے کے ذریعے بین الاقوامی پانیوں پر ہوا سے ہوا میں ایندھن بھرنے کی صلاحیت کو مزید مستحکم کیا ہے۔پاک فضائیہ نے اپنے تین جے ایف-17 لڑاکا طیارے بحرین انٹرنیشنل ایئر شو میں اپنے آئی ایل-78 ٹینکر طیارے کی معاونت کے ساتھ تعینات کیئے۔ پاک فضائیہ کی ایک آپریشنل ایئر بیس سے بحرین جانے والے جیٹ طیاروں کی مسلسل پرواز اور انکی وطن واپسی کے دوران جےایف-17 تھنڈر طیاروں کی دورانِ پرواز ری فیولنگ سے پاک فضائیہ نے ایک اور سنگ میل حاصل کیا ہے جو مادر وطن کے ناقابل تسخیر فضائی دفاع کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ یہ غیر معمولی اور اہم کامیابی پاک فضائیہ کے اہلکاروں کی بہترین پیشہ ورانہ مہارت اور اچھی تکنیکی تربیت کی عکاسی کرتی ہےجہاں ایک طرف پاک فضائیہ کا جے ایف-17 تھنڈر طیارہ، بحرین انٹرنیشنل ایئر شو میں حاضرین کی توجہ کا مرکز رہا، وہیں بین الاقوامی پانیوں پر دوران پرواز ایندھن بھرنے کے اس عہد ساز موقع نے پاک فضائیہ کے لڑاکا بیڑے کی صلاحیت، اہلیت اور مہلکیت میں اضافہ کیا ہے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2022/11/WhatsApp-Video-2022-11-17-at-7.03.59-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

نائن الیون کے بعد پاکستان نے دہشتگردی کا سامنا کیا جس چیلنجز کا خاتمہ پاک فوج نے کیا، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

اگلی پوسٹ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب کے بہاولپور اور اوکاڑہ کور کے الوادعی دورے؛ فوج کے جوان جوش و جذبے کیساتھ قوم کی خدمت کرتے رہیں، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب کے بہاولپور اور اوکاڑہ کور کے الوادعی دورے؛ فوج کے جوان جوش و جذبے کیساتھ قوم کی خدمت کرتے رہیں، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب کے بہاولپور اور اوکاڑہ کور کے الوادعی دورے؛ فوج کے جوان جوش و جذبے کیساتھ قوم کی خدمت کرتے رہیں، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper