• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نئوڈیرو،گڑھی خدا بخش بھٹوخاندان کے مزار کے پاس دوکانوں کی مارکیٹ میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑکنے 20 سے زائد دوکانیں جل گئی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 2, 2022
in پاکستان
0
نئوڈیرو،گڑھی خدا بخش بھٹوخاندان کے مزار کے پاس دوکانوں کی مارکیٹ  میں  شارٹ سرکٹ کے باعث  آگ بھڑکنے 20 سے زائد دوکانیں جل گئی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاڑکانہ(رپورٹ عاشق خان)نئو دیرو تھانہ کی حدود میں گڑھی خدا بخش بھٹو میں شہید بے نظیر بھٹو سمیت دیگر شہدا کے مزار کی گیٹ نمبر 11، اور 12 کے قریب واقع میدان میں قائم لکڑی سے بنی دوکانوں کی وسیع مارکیٹ میں مبینہ طور پر بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے 20 سے زائد دوکانیں اور لاکھوں روپئے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوچکا ہے،

علاقہ مکینوں کی جانب سے فائر برگیڈ کو اطلاع دی گئی تاہم فائر برگیڈ عملہ مبینہ طور پر تاخیر سے پہنچا جبکہ آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے، متعلقہ تھانہ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق واقع شارٹ سرکٹ کے باعث پیش آیا ہے، تاہم آگ پر قابو پا لینے کے بعد مزید تحقیقات کی جائیں گیں، ملک بھر سے شہدا کے مزار پر فاتح خوانی کرنے آنے والے زائرین متعلقہ بازار سے ضرورت کی اشیاء کی خریداری کرتے ہیں ۔

Previous Post

کرکٹ چھوڑنے کے بعد وہ کوکین کے نشے میں مبتلا ھو گیا تھا؛ وسیم اکرم

Next Post

انڈس موٹر کمپنی کی طرف سے ہینڈز پاکستان کو 10 جدید وہیل چیئرز کا تحفہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
انڈس موٹر کمپنی کی طرف سے ہینڈز پاکستان کو 10 جدید وہیل چیئرز کا تحفہ

انڈس موٹر کمپنی کی طرف سے ہینڈز پاکستان کو 10 جدید وہیل چیئرز کا تحفہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper