• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کرکٹ چھوڑنے کے بعد وہ کوکین کے نشے میں مبتلا ھو گیا تھا؛ وسیم اکرم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 30, 2022
in پاکستان
0
کرکٹ چھوڑنے کے بعد وہ کوکین کے نشے میں مبتلا ھو گیا تھا؛ وسیم اکرم
0
SHARES
19
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن ( نیٹ نیوز )سابق پاکستانی کپتان نے وسیم اکرم نے انکشاف کیا کہ کیرئیر ختم ہونے کے بعد وہ کوکین کے نشے میں مبتلا ھو گئے تھے ان خیالات کااظہار انہوں نے اپنی سوانح عمری میں انکشاف کرتے ہوئےکیا میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈ کرکٹر وسیم اکرم نے انکشاف کیا کہ کیرئیر ختم ہونے کے بعد وہ کوکین کے نشے میں مبتلا ھو گئے تھے

برطانیہ میں پہلی مرتبہ انکو ایک پارٹی میں کوکین کے نشے کی دعوت دی گئی جسے قبول کرنے کے بعد انکے اندر ایک عجیب تبدیلی آی اور پھر وہ ایکدم سے بہت ذیادہ نشہ کرنے لگے پھر دوسال کے طویل نشے کے بعد انکی سابقہ اھلیہ مرحومہ ھما مفتی نے انکی بہت ہیلپ کی اور ری ہیب سنٹر میں داخل کروایا علاج کے بعد دوبارہ انہوں نے کسی بھی قسم کا نشہ استعمال نہیں کیا اس پر وہ اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوے کہتے ہیں کہ نشہ ایک موذی لعنت ھے اسکے چنگل میں پھنسنا آسان مگر اس سے چھٹکارا بہت مشکل ہوتا ھے اگر آپ کا کوئ اپنا پیارا نشے کا شکار ھے تو آپ اسے تنہا نہ چھوڑیں اسکا علاج کروائیں بصورت دیگر آپ اسے کھو دیں گے ۔۔

Previous Post

چین کے طبی اور صحت کے ماہرین آفات کے بعد طبی علاج میں پاکستان کی مدد کریں گے

Next Post

نئوڈیرو،گڑھی خدا بخش بھٹوخاندان کے مزار کے پاس دوکانوں کی مارکیٹ میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑکنے 20 سے زائد دوکانیں جل گئی

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper