• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سیاسی کشیدگی وٹکراءکی سیاست ملک وقوم کے مفاد میں نہیں ،عوام کا ترجیح اول مسئلہ مہنگائی کاخاتمہ قیام امن اورانصاف کی فراہمی ہےمغرب دینی جماعتوں کا راستہ روکنے کے لیے حکومت اوراپوزیشن اپنی مرضی کی بناتا ہے،اسداللہ بھٹو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 30, 2022
in پاکستان
0
سیاسی کشیدگی وٹکراءکی سیاست ملک وقوم کے مفاد میں نہیں ،عوام کا ترجیح اول مسئلہ مہنگائی کاخاتمہ قیام امن اورانصاف کی فراہمی ہےمغرب دینی جماعتوں کا راستہ روکنے کے لیے حکومت اوراپوزیشن اپنی مرضی کی بناتا ہے،اسداللہ بھٹو
0
SHARES
16
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(اسٹاف رپورٹر) 30 اکتوبر 2022 ملی یکجہتی کونسل سندھ کے صدر وسابق ایم این اے اسداللہ بھٹو نے کہاہے کہ سیاسی کشیدگی وٹکراءکی سیاست ملک وقوم کے مفاد میں نہیں ،عوام کا ترجیح اول مسئلہ مہنگائی کاخاتمہ قیام امن اورانصاف کی فراہمی ہے۔پرامن احتجاج ہرجماعت وشہری کا حق ہے مگر ملک میں انتشارکی کیفیت پیداکرنے کی بجائے جمہوریت کی حکمرانی اورقانون کی بالادستی کے لیے ضروری ہے کہ بات چیت کے ذریعے ہی تمام مسائل کا حل تلاش کیاجائے۔انہوں نے آج ایک بیان میں کہاکہ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی غیروں کی غلامی،سودی نظام،اسلامی اقدارکومسخ کرنے اور ٹرانس جینڈربل سے لیکرنیب قانون کاخاتمہ اورٹیکسوں کی بھرمارکے ذریعے عوام کا خون نچوڑنے پرمتفق ہیں۔مغرب پاکستان سمیت مسلم ممالک میں اسلامی نظام ودینی جماعتوں کا راستہ روکنے کے لیے حکومت اوراپوزیشن اپنی مرضی کی بناتا ہے تاکہ ان کے مفادات کی تکمیل آسانی کے ساتھ ہوسکے۔

Previous Post

پاکستان میں اسال موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے 600 سے زیادہ انسانی زندگیاں ختم ہوگئیں، 12 ملین سے زائد لوگ بے گھر ہوگئے، 1.8 مکانات گرگئے، مراد علی شاہ

Next Post

چوہدری مظہر اقبال کی گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چوہدری مظہر اقبال کی گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات

چوہدری مظہر اقبال کی گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper