• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

چوہدری مظہر اقبال کی گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 30, 2022
in پاکستان
0
چوہدری مظہر اقبال کی گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات
0
SHARES
43
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ قائداعظم کراچی کے جنرل سیکریٹری چوہدری مظہر اقبال نے گورنر ہاﺅس میں نومنتخب گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات کی اور ان کو سندھ ثقافت کی پہچان” اجرک “اورپھولوں کا تحفہ پیش کرتے ہوئے مبارکباد دی۔ اس موقع پر گورنر سندھ سے تفصیلی گفتگو میں چوہدری مظہر اقبال نے امید ظاہر کی کہ کامران ٹیسوری صوبہ سندھ جو کہ حالیہ بین القوامی موسمی تبدیلی کا سخت شکار ہوا اور اس کے نتیجے میں اندرون سندھ میں جانی، مالی بہت بڑی تباہی ہوئی ہے اور اسی تباہی کا شکار کراچی شہر بھی ہوا ہے ،اس وقت شہر کا انفرااسٹکچر مکمل تباہ حالی کا شکار ہے اور اس کے ساتھ ہی چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں نے پہلے ہی مسائل میں گھرے ہوئے عوام کو مزید پریشان کر رکھا ہے، اس وقت ضرورت اس بات کی ہے کہ کوئی ایسی قیادت ہو جو کہ سندھ اور کراچی کی تمام سیاسی، سماجی اور کاروباری اکائیوں کو ایک ساتھ لے کر چلے تاکہ اندرون سندھ کے سیلاب متاثرین کی کچھ داد رسی ہو سکے اور پاکستان کے معاشی حب کراچی کے عوام کی عزت، جان و مال کی حفاظت ہو سکے اور اس شہر کی روشنیوں اور رونقوں کو بحال کیا جاسکے۔آخر میں انہوں نے گورنر سندھ کو اپنی پارٹی کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔بعد ازاںمسلم لیگ (ق) کراچی کے جنرل سیکریٹری چوہدری مظہر اقبال نے گورنر ہاو ¿س میں نو منتخب گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو مبارکباد دیتے ہوئے سندھ کی روایاتی اجرک اور پھول پیش کیے۔

Previous Post

سیاسی کشیدگی وٹکراءکی سیاست ملک وقوم کے مفاد میں نہیں ،عوام کا ترجیح اول مسئلہ مہنگائی کاخاتمہ قیام امن اورانصاف کی فراہمی ہےمغرب دینی جماعتوں کا راستہ روکنے کے لیے حکومت اوراپوزیشن اپنی مرضی کی بناتا ہے،اسداللہ بھٹو

Next Post

چین کے طبی اور صحت کے ماہرین آفات کے بعد طبی علاج میں پاکستان کی مدد کریں گے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چین کے طبی اور صحت کے ماہرین آفات کے بعد طبی علاج میں پاکستان کی مدد کریں گے

چین کے طبی اور صحت کے ماہرین آفات کے بعد طبی علاج میں پاکستان کی مدد کریں گے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper