• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان میں اسال موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے 600 سے زیادہ انسانی زندگیاں ختم ہوگئیں، 12 ملین سے زائد لوگ بے گھر ہوگئے، 1.8 مکانات گرگئے، مراد علی شاہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 30, 2022
in پاکستان
0
پاکستان میں اسال موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے 600 سے زیادہ انسانی زندگیاں ختم ہوگئیں،  12 ملین سے زائد لوگ بے گھر ہوگئے، 1.8 مکانات گرگئے، مراد علی شاہ
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( بیورورپورٹ ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ پاکستان بالخصوص سندھ میں اس سال موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے 600 سے زیادہ انسانی زندگیاں ختم ہوگئیں، 12 ملین سے زائد لوگ بے گھر ہوگئے، 1.8 مکانات گرگئے اور کئی مویشی مرگئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ شاید ہی کاربن کے اخراج 0.8 فیصد ہماری شراکتداری ہے، مگر ہمیں اتنا بڑا نقصان اٹھانا پڑا۔ انہوں نے یہ بات آج بروز اتوار ایک مقامی ہوٹل میں انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی طرف سے سفارتکاروں کو دیئے گیے عشائیے میں کہی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ ہمیں ایک ساتھ بیٹھنے، خیالات اور باہمی دلچسپی کے تجربات کا تبادلہ کرنے کا آج موقع فراہم کیا گیا ہے، اس تقریب میں مدعو کیا جانا ایک اعزاز کی بات ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے پہلے اس طرح کے عشائیے عام تھے لیکن کوویڈ 19 کی وبا نے لوگوں کو اس طرح کے اجتماعات سے محروم کردیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ بروقت کارروائی اور بڑے پیمانے پر ویکسی نیشن مہم نے وائرس کے پھیلاؤ کو روک دیا، تاہم اب حالات بہت بہتر ہو گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ میں اس موقع پر پاکستان بالخصوص سندھ پر موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو بتانا چاہوں گا۔ انہوں نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کےباعث شدید بارشوں میں 600 سے زیادہ انسانی زندگیاں ختم ہوگئیں، 12 ملین سے زائد لوگ بے گھر ہوگئے، 1.8 مکانات گرگئے اور کئی مویشی مر گئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے لوگ یہ سوال کر رہے ہیں کاربن کے اخراج میں ان کی شراکت شاید ہی 0.8 فیصد ہے تو انہیں کیوں نقصان اٹھانا پڑا؟۔ میرے پاس اپنے لوگوں کو پیش کرنے کا کوئی جواب نہیں ہے، لیکن میں یہ سوال یہاں بیٹھے سفارت کاروں کو سوچنے کیلئے رکھتا ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ بین الاقوامی مسائل پر بات کرنے اور دکھ درد بانٹنے کا ایک فورم ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ انڈونیشیا کو دنیا کی سب سے بڑی مسلم آبادی رکھنے کا اعزاز حاصل ہے۔ انہوں نے کہا کہ انڈونیشیا کے بعد پاکستان دنیا کی دوسری سب سے بڑی مسلم آبادی والا ملک ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم ایک ہی مذہب، ثقافت اور عقیدہ رکھتے ہیں۔ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ ہم انڈونیشیا اور پاکستان کے درمیان مستحکم اور دوطرفہ باہمی تعلقات چاہتے ہیں۔ قبل ازیں انڈونیشیا کے قونصل جنرل نے خطاب کیا اور اپنے ملک کی اقتصادی ترقی پر روشنی ڈالی جو کہ ان کے بقول ایشیائی ممالک کی بلندیوں کے ساتھ ہے۔ انہوں نے پاکستان کے ساتھ بہتر سفارتی تعلقات سے متعلق بتایا اور سیلاب میں جانی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

Previous Post

مون سون کی شدید بارشوں / سیلاب کے سبب بڑی مشکل میں ہیں، سیلاب متاثرین کی مددکرنے پر پنجاب کے دوستوں کا شکرگزار ہوں۔ مراد علی شاہ

Next Post

سیاسی کشیدگی وٹکراءکی سیاست ملک وقوم کے مفاد میں نہیں ،عوام کا ترجیح اول مسئلہ مہنگائی کاخاتمہ قیام امن اورانصاف کی فراہمی ہےمغرب دینی جماعتوں کا راستہ روکنے کے لیے حکومت اوراپوزیشن اپنی مرضی کی بناتا ہے،اسداللہ بھٹو

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper