• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

دنیا کی کوئی طاقت کشمیر کاز کو دبا نہیں سکتی، مریم اورنگزیب پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑا ہے، وزیر اطلاعات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 28, 2022
in پاکستان
0
دنیا کی کوئی طاقت کشمیر کاز کو دبا نہیں سکتی، مریم اورنگزیب  پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑا ہے، وزیر اطلاعات
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(بیورورپورٹ ) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان سات دہائیوں پر مشتمل کشمیری عوام کے آزادی کے سفر میں سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑا ہے۔ دنیا کی کوئی طاقت کشمیر کاز کو دبا نہیں سکتی، یہ سفر کشمیر کی آزادی پر ہی منتج ہوگا۔ 27 اکتوبر کو یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر خصوصی پیغام میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ 75 سال قبل آج ہی کے دن سفاک بھارتی فورسز نے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر پر قبضہ کرلیا تھا۔ مقبوضہ کشمیر میں ہر دس کشمیریوں پر ایک بھارتی فوجی مسلط ہے، پاکستان سات دہائیوں پر مشتمل کشمیری عوام کے آزادی کے سفر میں سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی میں جس طرح کشمیریوں نے قربانیاں دیں، اس کی مثال ملنا مشکل ہے، کشمیریوں نے ثابت کر دیا ہے کہ بھارت طاقت کے وحشیانہ استعمال سے ان کے جذبہ حریت کوکمزور نہیں کر سکتا۔ دنیا کی کوئی طاقت کشمیر کاز کو دبا نہیں سکتی، یہ سفر کشمیر کی آزادی پر ہی منتج ہوگا۔

Previous Post

اس وقت گیس کا شعبہ سب سے زیادہ نقصان میں ہے ،شاہد خاقان معیشت کی بحالی کےلئے توانائی کے مسائل ہنگامی بنیادوں پر حل کرنا ہونگے، سابق وزیراعظم

Next Post

مقتول سینئر صحافی ارشد شریف کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، ہزاروں شہریوں کی شرکت ،اسلام آباد میں تدفین

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper