• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اس وقت گیس کا شعبہ سب سے زیادہ نقصان میں ہے ،شاہد خاقان معیشت کی بحالی کےلئے توانائی کے مسائل ہنگامی بنیادوں پر حل کرنا ہونگے، سابق وزیراعظم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 28, 2022
in پاکستان
0
اس وقت گیس کا شعبہ سب سے زیادہ نقصان میں ہے ،شاہد خاقان  معیشت کی بحالی کےلئے توانائی کے مسائل ہنگامی بنیادوں پر حل کرنا ہونگے، سابق وزیراعظم
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( بیورورپورٹ ) سابق وزیر اعظم اور وزیر اعظم کی ٹاسک فورس برائے توانائی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ توانائی کے شعبے میں مسائل اور مشکلات کو ہنگامی بنیادوں پرحل کرنے کی ضرورت ہے ورنہ ہماری معیشت تباہ ہوجائے گی ان خیالات کا اظہار انہوں نے بطو ر مہمان خصوصی انرجی پڈیٹ کے تحت منعقدہ توانائی کے بحران پر سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔اس موقع پر انرجی اپڈیٹ کے مینجنگ ایڈیٹر محمد نعیم قریشی، سیکریڑی پٹرولیم کیپٹن ر محمد محمود، چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی، پی پی آئی بی اور اے ای ڈی بی کے سی ای او شاہجہاں مرزا، ممبر پاور واپڈا جمیل احمد، حلیمہ خان، ایڈوائزر سینٹر آف گلوبل کارپوریشن ڈینش انرجی میری بریسد جار، ایچ او گرین گروتھ ڈنمارک ایمبسی ماریہ انا پیٹرا، لونجی گرین ٹیک چائنا ٹیڈ، شاہد کریم، این اے زبیری، سلطان احمد سی ای او کیوک پاور، غلام مصطفی لونجی سولر و دیگر بھی موجود تھے۔اس موقع پر سابق وزیر اعظم نے کہاکہ پاکستان کی معیشت توانائی کے شعبے کے موثر انداز میں کام نہ کرنے اور اس میں موجود مسائل کو وقت پر حل نہ کرنے کی وجہ سے نقصان اٹھا رہی ہے ۔انہوں نے کہاکہ اس وقت گیس کا شعبہ سب سے زیادہ نقصان میں ہے کیونکہ جتنی قیمت کی گیس ہمیں مل رہی ہے وہ ہم صارفین سے وصول نہیں کر رہے ۔شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ گھریلو صارفین کو سمجھنا پڑے گا کہ و ہ جتنی گیس استعمال کر رہے ہیں اتنی اسکی قیمت بھی ادا کرنی پڑے گی۔انہوں نے کہاکہ یہ بہت افسوسناک ہے کہ ہمارے گھر میں کھانا بنانے کےلئے کہ تو گیس موجود ہے لیکن ہمارے پاور پلانٹ کو چلانے کےلئے گیس نہیں ہے اور اس کی وجہ سے بہت زیادہ نقصانات ہو رہے ہیں۔
پاکستان کی تاریخ کا سب سے اہم مرحلہ آنے والا ہے، عمران خان
حتمی اور فیصلہ کن جنگ ہے‘ میں اس قوم کے لیے یہ جنگ لڑ رہا ہوں، آزادی کے بعد دوسرا اہم مرحلہ انصاف ہے، چیئرمین تحریک انصاف
جمہوریت کا مطلب آزادی ہے، چوروں کے ٹولے کا جھوٹ ہر دوسرے دن پکڑا جاتا ہے، سب سے زیادہ جھوٹ مریم نواز کے پکڑے جاتے ہیں، تقریبات سے خطاب
لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ اب پاکستان کی تاریخ کا سب سے اہم مرحلہ آنے والا ہے، یہ اب حتمی اور فیصلہ کن جنگ ہے، آج میں حقیقی آزادی مارچ کا آغاز کرنے جا رہا ہوں ،میں اس قوم کے لیے یہ جنگ لڑ رہا ہوں، چوروں کے ٹولے کا جھوٹ ہر دوسرے دن پکڑا جاتا ہے،آزادی کے بعد دوسرا اہم مرحلہ انصاف ہے، سارے ترقی پذیر ملکوں کا مسئلہ یہ ہے وہاں زرداری اور نوازشریف بیٹھے ہیں۔صرف پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا حکومت پرتنقید نہیں کررہا تھا یہ پاکستانی عوام تھے، لندن میں بیٹھے لوگ ہمارے خلاف ٹرینڈ چلاتے رہے لیکن امپورٹڈحکومت نامنظور کے ٹرینڈ نے سارے ریکارڈ توڑ دئیے۔

ان خیالات کا اظہار انہوںنے سوشل میڈیا کارکنان اور لاہور بار میں خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ عمران خان نے کہا کہ جمہوریت کا مطلب آزادی ہے، چوروں کے ٹولے کا جھوٹ ہر دوسرے دن پکڑا جاتا ہے، سب سے زیادہ جھوٹ مریم نواز کے پکڑے جاتے ہیں۔اب پاکستان کی تاریخ کاسب سے اہم مرحلہ آنے والا ہے، یہ آزادی کی تحریک کے بعد دوسرا بڑا مرحلہ آنے والا ہے۔انہوںنے کہا کہ دہشتگردی کےخلاف جنگ میں ہم نے مجبوری میں شرکت کی، ہم نے یہ شرکت اس لیے کی کہ ہم غلام تھے، ہم نے روس سے تیل لینے کا فیصلہ کیا لیکن ہمارے بعد یہ غلام آگئے جنہیں امریکہ کا ڈر تھا۔عمران خان نے مزید کہا کہ آزادی کے بعد دوسرا اہم مرحلہ انصاف ہے، سارے ترقی پذیر ملکوں کا مسئلہ یہ ہے وہاں زرداری اور نوازشریف بیٹھے ہیں۔انہوںنے کہا کہ نائیجریاکے پاس سب سے زیادہ تیل ہے مگر چوروں کے باعث وہ تباہ ہوگیا، جب تک قانون کی حاکمیت نہیں ہوتی ترقی نہیں ہوتی، اس لئے یہ کہتا ہوں کہ اگراین آراودوں گاتوملک تباہ ہو جائے گا۔انہوںنے کہا کہ ارشد شریف راہ حق پر کھڑاتھا، وہ ملک چھوڑ کر اس لیے نہیں گیا کہ اس کی جان چلی جانی تھی، اسے اصل خوف یہ تھا کہ اس کی آواز بند ہو جانی تھی۔انہوںنے کہا کہ جب ہماری حکومت بیرونی سازش، اندرونی میر جعفر، میر صادق نے مل کر گرائی تو سوشل میڈیا نے دکھایا،زندہ معاشرہ اور مرے ہوئے معاشرے میں کیا فرق ہوتا ہے، انسان تو جیل میں بھی زندہ رہ سکتا ہے، سوشل میڈیا انسانی تاریخ میں انقلاب آرہا ہے، امریکہ میں کوئی اسرائیل کے خلاف بات نہیں کرسکتا وہ میڈیا پر بات نہیں آتی، لاکھوں کشمیری شہید ہوچکے ہیں لیکن مغربی میڈیا میں ذکر نہیں۔انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا نے اس ٹرینڈ کو بدل دیا ہے، جب ہماری حکومت بیرونی سازش، اندرونی میر جعفر، میر صادق نے مل کر گرائی تو سوشل میڈیا نے دکھایا، ہر شہری جس کے پاس موبائل فون ہے اس کی آواز ہے، یہ جمہوریت کی خالص ترین شکل میں ہم جارہے ہیں۔لندن والے پیسے دے کر ٹرینڈ چلواتے ہیں لیکن وہ ٹرینڈ نہیں چل سکتا، حکمرانوں نے 1100 ارب روپے معاف کروا لئے، انسانوں کے معاشرے میں حکم ہے ناانصافی کا مقابلہ کرو،آج سے جدوجہد حقیقی آزادی کا جہاد ہے سمجھیں کہ جہاد کررہے ہیں۔عمران خان نے کہا کہ یہ اب حتمی اور فیصلہ کن جنگ ہے، آج میں حقیقی آزادی مارچ کا آغاز کرنے جا رہا ہوں اور لاہور سے میرے مارچ کا آغاز ہوگا، میں اس قوم کے لیے یہ جنگ لڑ رہا ہوں، لاہور بار بھی اس مارچ میں بھرپور شرکت کرے، پنجاب حکومت کو کہوں گا کہ وکلا پروٹیکشن بل منظور کرے، وکلا ءکے ہسپتال کے لیے رقم جاری کی جائے۔

Previous Post

جدوجہد خود ارادیت کے دوران شہید ہونے والے کشمیریوں کو سلام، بلاول بھٹو جمہوریت کیلئے ہمیشہ بھاری قیمت ادا کی، قیادت اور کارکنان نے خون کے دریا پار کیے، وزیر خارجہ

Next Post

دنیا کی کوئی طاقت کشمیر کاز کو دبا نہیں سکتی، مریم اورنگزیب پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑا ہے، وزیر اطلاعات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
دنیا کی کوئی طاقت کشمیر کاز کو دبا نہیں سکتی، مریم اورنگزیب  پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑا ہے، وزیر اطلاعات

دنیا کی کوئی طاقت کشمیر کاز کو دبا نہیں سکتی، مریم اورنگزیب پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑا ہے، وزیر اطلاعات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper