• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

جدوجہد خود ارادیت کے دوران شہید ہونے والے کشمیریوں کو سلام، بلاول بھٹو جمہوریت کیلئے ہمیشہ بھاری قیمت ادا کی، قیادت اور کارکنان نے خون کے دریا پار کیے، وزیر خارجہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 28, 2022
in پاکستان
0
جدوجہد خود ارادیت کے دوران شہید ہونے والے کشمیریوں کو سلام، بلاول بھٹو  جمہوریت کیلئے ہمیشہ بھاری قیمت ادا کی، قیادت اور کارکنان نے خون کے دریا پار کیے، وزیر خارجہ
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (بیورورپورٹ) وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ 27اکتوبر 1947 تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے جس پر انسانیت شرمندہ ہے۔ یوم سیاہ کشمیرکے موقع پر اپنے ایک پیغام میں وزیر خارجہ نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سوز مظالم 75 سال پر محیط ہیں، بھارت کشمیریوں کی تحریک آزادی کو دبانے کی کوشش میں ناکام ہو گیا ہے، ایک لاکھ کشمیریوں کے قتل اور گمشدگیوں کے باوجود جذبہ حوریت میں کمی نہیں آئی۔عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہوئے بلاول نے کہا کہ دنیا مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالی کو روکے، عالمی برادری کشمیریوں سے کیا گیا استصواب کا وعدہ پورا کرے۔انہوں نے جدوجہد خود ارادیت کے دوران شہید ہونے والے کشمیریوں کو سلام بھی پیش کیا۔ مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماو¿ں کی جانب سے یوم سیاہ پر ہڑتال کی گئی اور دنیا بھر میں کشمیریوں نے یوم سیاہ منا یا۔

Previous Post

توشہ خانہ کے سرکاری ریکارڈ سے عمران خان کےلئے نیا پنڈورا باکس کھل گیا 2019 کے بعد عمران خان نے عرب ممالک سے ملنے والا کوئی تحفہ ظاہر نہیں کیا، توشہ خانہ کے ریکارڈ میں تہلکہ خیز انکشاف فواد چوہدری، حماد اظہر، ملک امین اسلم اور مولانا طاہر اشرفی نے بھی ملنے والے تحائف ظاہر نہیں کئے ، نئے انکشافات سامنے آگئے

Next Post

اس وقت گیس کا شعبہ سب سے زیادہ نقصان میں ہے ،شاہد خاقان معیشت کی بحالی کےلئے توانائی کے مسائل ہنگامی بنیادوں پر حل کرنا ہونگے، سابق وزیراعظم

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper