• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم اوراقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا سیلاب سے متاثرہ علاقہ اوستہ محمد کادورہ، چیف سیکرٹری بلوچستان کی تفصیلی بریفنگ ، بین الاقوامی برادری کوپاکستان کی معاونت کیلئے آگے آنا ہوگا، شہباز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 11, 2022
in پاکستان
0
وزیراعظم اوراقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا سیلاب سے متاثرہ علاقہ اوستہ محمد کادورہ، چیف سیکرٹری بلوچستان کی تفصیلی بریفنگ ، بین الاقوامی برادری کوپاکستان کی معاونت کیلئے آگے آنا ہوگا، شہباز شریف
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اوستہ محمد (
بیورورپورٹ) وزیراعظم شہبازشریف اوراقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے ہفتہ کوضلع جعفرآبادکے سیلاب سے بری طرح متاثرہ علاقہ اوستہ محمد کادورہ کیا ۔بلوچستان کے چیف سیکرٹری نے وزیراعظم شہبازشریف اوراقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو مون سون کی حالیہ بارشوں اورسیلاب ، سیلاب کے بعد صوبہ بھرمیں امداد اوربحالی کی کوششوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔

وزیراعظم شہبازشریف نے اس موقع پراقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کوبتایاکہ بلوچستان رقبہ کے لحاظ سے پاکستان کاسب سے بڑا صوبہ ہے اور متعلقہ حکام کودوردراز واقع علاقوں تک پہنچنے میں مشکلات کاسامناہے ۔انہوں نے بتایا کہ سیلاب سے بنیادی ڈھانچہ، سڑکوں اوررابطہ پلوںکو شدید نقصان پہنچاہے۔وزیراعظم نے کہاکہ سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی بحالی ایک بڑاچیلنج ہے، وفاقی حکومت ریلیف کی سرگرمیوں میں صوبائی حکومت کے ساتھ معاونت کررہی ہے تاہم اتنے بڑے چیلنجزکامقابلہ کرنے کیلئے بین الاقوامی برادری کوپاکستان کی معاونت کیلئے آگے آنا ہوگا۔وزیراعظم نے کہاکہ بلوچستان قدرتی وسائل سے مالامال صوبہ ہے اوران کی حکومت بلوچستان کی ترقی پرتوجہ دے رہی ہے۔

وزیراعلی بلوچستان عبدلقدوس بزنجو نے اس موقع پراقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کوبتایا کہ ریسکیو، ریلیف اوربحالی کی کوششوں کیلئے صوبائی حکومت اپنے تمام محدودوسائل بروئے کارلارہی ہے۔انہوں نے سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی امدادکیلئے بین الاقوامی برادری سے امدادکی اپیل کی ۔ قبل ازیں اوستہ محمدپہنچنے پرقائم مقام گورنربلوچستان اوروزیراعلی عبدالقدوس بزنجو نے وزیراعظم اوراقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا استقبال کیا۔

پچھلی پوسٹ

آئندہ 24 گھنٹے کے دوران 8 لاکھ کیوسک سے زائد پانی دریائے سندھ سے گزرے گا

اگلی پوسٹ

بڑے ملکوں کا کیا دھرا پاکستان اور دیگر ترقی پذیر ملک بھگت رہے ہیں، ، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ یہ پاگل پن اب بند کیا جائے، توانائی کے متبادل ذرائع پر سرمایہ کاری کریں اور قدرت سے جنگ ختم کی جائے، انتونیو گوتریس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بڑے ملکوں کا کیا دھرا پاکستان اور دیگر ترقی پذیر ملک بھگت رہے ہیں، ، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ  یہ پاگل پن اب بند کیا جائے، توانائی کے متبادل ذرائع پر سرمایہ کاری کریں اور قدرت سے جنگ ختم کی جائے، انتونیو گوتریس

بڑے ملکوں کا کیا دھرا پاکستان اور دیگر ترقی پذیر ملک بھگت رہے ہیں، ، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ یہ پاگل پن اب بند کیا جائے، توانائی کے متبادل ذرائع پر سرمایہ کاری کریں اور قدرت سے جنگ ختم کی جائے، انتونیو گوتریس

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper