• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بڑے ملکوں کا کیا دھرا پاکستان اور دیگر ترقی پذیر ملک بھگت رہے ہیں، ، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ یہ پاگل پن اب بند کیا جائے، توانائی کے متبادل ذرائع پر سرمایہ کاری کریں اور قدرت سے جنگ ختم کی جائے، انتونیو گوتریس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 11, 2022
in پاکستان
0
بڑے ملکوں کا کیا دھرا پاکستان اور دیگر ترقی پذیر ملک بھگت رہے ہیں، ، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ  یہ پاگل پن اب بند کیا جائے، توانائی کے متبادل ذرائع پر سرمایہ کاری کریں اور قدرت سے جنگ ختم کی جائے، انتونیو گوتریس
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سکھر(نمائندہ خصوصی ) وزیرِاعظم شہباز شریف، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے سندھ اور بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی معائنہ کیا۔اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سیلاب سے تباہی کو تصور سے باہر قرار دیا۔انتونیو گوتریس نے بلوچستان کے علاقے اوستہ محمد میں قائم عارضی اسکول اور امدادی کیمپ کا دورہ کیا،

سیلاب متاثرین سے ملاقات کی۔اس موقع پر چیف سیکریٹری نے بتایا کہ بلوچستان کے پانچ اضلاع میں اب بھی پانی ہے، متاثرین کی بحالی کے لیے مالی امداد کی ضرورت ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف، سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ انتونیو گوتریس اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے سکھر کا دورہ کرنے کے بعد بلوچستان کے علاقے اوستہ محمد کا دورہ کیا۔اس سے قبل سکھر میں وزیرِ اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے متاثرہ علاقوں میں نقصانات اور امدادی کارروائیوں سے متعلق بریفنگ دی تھی۔وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ نے وزیرِ اعظم شہباز شریف اور سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ استقبال کیا تھا۔وزیر اعظم، وزیرِ خارجہ، وزیرِ اعلی اور سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ سیلاب متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ بھی کیا۔واضح رہے کہ انتونیو گوتریس سندھ اور بلوچستان کے سیلاب سے متاثر علاقوں کا دورہ کریں گے،

متاثرین سے ملاقات اور امدادی کارروائیوں کا جائزہ لیں گے۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ روایتی ایندھن کے استعمال کرنے والے بڑے ملکوں کا کیا دھرا پاکستان اور دیگر ترقی پذیر ملک بھگت رہے ہیں۔انتونیوگوتریس نے عالمی برادری سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ یہ پاگل پن اب بند کیا جائے، توانائی کے متبادل ذرائع پر سرمایہ کاری کریں اور قدرت سے جنگ ختم کی جائے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم اوراقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا سیلاب سے متاثرہ علاقہ اوستہ محمد کادورہ، چیف سیکرٹری بلوچستان کی تفصیلی بریفنگ ، بین الاقوامی برادری کوپاکستان کی معاونت کیلئے آگے آنا ہوگا، شہباز شریف

اگلی پوسٹ

وزیرِ اعظم نے انتونیو گوئتریس کے ہمراہ سیلاب متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بڑے ملکوں کا کیا دھرا پاکستان اور دیگر ترقی پذیر ملک بھگت رہے ہیں، ، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ  یہ پاگل پن اب بند کیا جائے، توانائی کے متبادل ذرائع پر سرمایہ کاری کریں اور قدرت سے جنگ ختم کی جائے، انتونیو گوتریس

وزیرِ اعظم نے انتونیو گوئتریس کے ہمراہ سیلاب متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper