• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

خیبرپختونخوا میں متعدد پی ٹی آئی ایم پی ایز کی پارٹی چھوڑنے کی تیاری پارٹی سے ناراض ارکان نے دوسری سیاسی جماعتوں سے رابطے ، صرف چند ارکان کو نوازا جارہا ہے ،باقی ارکان کو نظرانداز کیا جارہا ہے ، ذرائع پی ٹی آئی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 10, 2022
in پاکستان
0
خیبرپختونخوا میں متعدد پی ٹی آئی ایم پی ایز کی پارٹی چھوڑنے کی تیاری پارٹی سے ناراض ارکان نے دوسری سیاسی جماعتوں سے رابطے ، صرف چند ارکان کو نوازا جارہا ہے ،باقی ارکان کو نظرانداز کیا جارہا ہے ، ذرائع پی ٹی آئی
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور (نمائندہ خصوصی) خیبرپختونخوا اسمبلی میں تحریک انصاف کے متعدد ارکان نے اڑان بھرنے کی تیاری شروع کردی۔ پارٹی سے ناراض ارکان نے دوسری سیاسی جماعتوں سے رابطے شروع کردیے ہیں کسی کو آئندہ الیکشن میں ٹکٹ کی یقین دہانی مل گئی تو کسی کو سرخ جھنڈی دکھا دی گئی ہے۔ تحریک انصاف نے پارٹی چھوڑنے والے ارکان کو ڈس کوالیفائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شوکت یوسفزئی کہتے ہیں پارٹی جن ارکان کو پارٹی ٹکٹ نہیں دے رہی وہ اپنے لیے راستہ تلاش کررہے ہیں۔ خیبرپختونخوا میں آئندہ انتخابات سے قبل تحریک انصاف میں تور پھوڑ شروع ہوگئی ہے۔ سابق صوبائی وزیر قانون سلطان خان کے تحریک انصاف سے اڑان بھرنے کے بعد مزید ارکان اسمبلی کی تحریک انصاف چھوڑنے کی اطلاعات ہیں جن کی تعداد 15 سے 20 بتائی جارہی ہے

سلطان خان کے جانے کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی میں اس وقت تحریک انصاف کے ارکان کی تعداد 94 ہے۔ پی ٹی آئی ذرائع نے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی کے جن ارکان اسمبلی کے رابطے دوسری سیاسی جماعتوں سے ہیں ان کے بارے میں علم ہے اور وہ ارکان جنہیں اگلے انتخابات میں ٹکٹ ملنے کی امید نہیں وہ دوسری سیاسی جماعتوں سے رابطے کررہے ہیں۔ پی ٹی آئی ذرائع نے بتایا کہ ان ارکان اسمبلی کو بھی ٹکٹ نہیں دیے جارہے جو حکومت جانے کے بعد عمران خان کے ساتھ تحریک میں سرگرم نہیں رہے، تحریک انصاف کے ایک رکن جو دوسری سیاسی جماعت سے رابطے میں ہیں۔ انہوں نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ انھیں تحریک انصاف کی پالیسیوں سے اختلاف ہیں صرف چند ارکان کو نوازا جارہا ہے ترقیاتی اسکیموں اور پارٹی سرگرمیوں کے حوالے سے باقی ارکان کو نظرانداز کیا جارہا ہے الیکشن آنے والے ہیں اور عوام نے پوچھنا ہے کہ انہوں نے حلقے کے لیے کیا کام کیے۔ اے این پی کی حمایت کرنے والے پی ٹی آئی کے رکن سلطان خان نے کہا کہ تحریک انصاف کی کچھ پالیسیوں سے اختلاف ہے جو وقت آنے پر بتاوں گا لیکن اس وقت میں ضمنی الیکشن پر ایمل ولی خان حمایت اس لیے کررہا ہوں کہ ان کا تعلق چارسدہ سے ہے، عمران خان صرف الیکشن میں لڑنے کے لیے آئے ہیں وہ پہلے سے ایم این اے ہیں اور اسمبلی بھی انہوں نے نہیں جانا تو پھر ووٹ ووٹ ضائع کرنے کی کیا ضرورت ہے۔

اس حوالے سے تحریک انصاف کا موقف جاننے کے لیے صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی رابطہ کیا گیا تو انہوں نے بتایا کہ پارٹی سے وہی لوگ جارہے ہیں جنہیں پارٹی نے ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے جن کو ٹکٹ نہیں ملنا پارٹی نے انھیں بتادیا ہے اس لیے وہ اپنے لیے راستہ تلاش کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فنڈز دینے نہ دینے کا کوئی مسئلہ نہیں ہر حلقے میں ترقیاتی کام ہورہے ہیں چاہے وہ اپوزیشن کا حلقہ یا حکومتی رکن کا ناراضی کی ایک ہی وجہ ہے راستہ تلاش کررہے ہیں، جو تحریک انصاف چھوڑ کر جارہا ہے انھیں چاہئے کہ وہ اسمبلی رکنیت سے مستعفی ہوں جس نے جانا ہے وہ ا?رام سے جائے ، ہم نے منت سماجت نہیں کرنی البتہ جو تحریک انصاف سے جائے گا اسے ڈس کوالیفائی ہونا ہو گا انھیں اسمبلی میں مزید رہنے کا حق نہیں۔

پچھلی پوسٹ

قائداعظم کی برسی، مزار قائد پر پروقار تقریب آج ہوگی

اگلی پوسٹ

رواں ہفتہ پاکستانی روپیہ ڈالر کے علاوہ بھارتی، بنگلہ اور افغان کرنسی کی نسبت بھی کمزور ہوگیا خام تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی اور آئی ایم ایف سے ملنے والی قرض کی قسط کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر بڑھنے کے باوجود پاکستانی روپیہ دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں غیر مستحکم رہا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper