• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

رواں ہفتہ پاکستانی روپیہ ڈالر کے علاوہ بھارتی، بنگلہ اور افغان کرنسی کی نسبت بھی کمزور ہوگیا خام تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی اور آئی ایم ایف سے ملنے والی قرض کی قسط کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر بڑھنے کے باوجود پاکستانی روپیہ دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں غیر مستحکم رہا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 10, 2022
in پاکستان
0
رواں ہفتہ پاکستانی روپیہ ڈالر کے علاوہ بھارتی، بنگلہ اور افغان کرنسی کی نسبت بھی کمزور ہوگیا خام تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی اور آئی ایم ایف سے ملنے والی قرض کی قسط کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر بڑھنے کے باوجود پاکستانی روپیہ دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں غیر مستحکم رہا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( کامرس رپورٹر) رواں ہفتے کے کاروباری دنوں میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے علاوہ بھارتی، بنگلا اور افغان کرنسی کی نسبت بھی کمزور ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق خام تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی اور آئی ایم ایف سے ملنے والی قرض کی قسط کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر بڑھنے کے باوجود پاکستانی روپیہ ڈالر سمیت دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں غیر مستحکم رہا۔

ہفتہ وار کرنسی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عالمی بانڈز ایلڈ میں بڑھنے سے روپیہ کی قدر پر منفی اثرات مرتب ہوئے جب کہ بنیادی اشیائے صرف کی درآمد بڑھنے سے ڈالر کی سپلائی محدود رہی۔ ادھر امریکا کی شرح سود میں جارحانہ اضافہ بھی ڈالر کی اڑان کا باعث رہا۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے کے کاروباری دنوں میں پاکستانی روپیہ بھارت، بنگلا دیش اور افغانستان کی کرنسی کی نسبت بھی مزید کمزور ہوا۔ علاوہ ازیں اوپن مارکیٹ میں ریال کی قدر 2.50روپے بڑھ کر 62روپے ہوگئی جب کہ انٹربینک میں ریال کی قدر 2.46روپے بڑھ کر 60.72 روپے ہوگئی۔یورو کی اوپن مارکیٹ میں قدر 12روپے بڑھ کر 234روپے ہوگئی

جب کہ انٹربینک میں یورو کرنسی کی قدر 11.60روپے بڑھ کر 230.41روپے ہوگئی۔ اوپن مارکیٹ میں برطانوی پانڈ کی قدر 11.50روپے بڑھ کر 274.50 روپے ہوگئی۔ انٹربینک ریٹ 12.02روپے بڑھ کر 265.25روپے ہوگیا۔ اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 9.50روپے بڑھ کر 234.50روپے کی سطح پر آگئی جب کہ انٹربینک میں ڈالر کی قدر 9.21روپے بڑھ کر 228.18روپے کی سطح پر آئی۔

پچھلی پوسٹ

خیبرپختونخوا میں متعدد پی ٹی آئی ایم پی ایز کی پارٹی چھوڑنے کی تیاری پارٹی سے ناراض ارکان نے دوسری سیاسی جماعتوں سے رابطے ، صرف چند ارکان کو نوازا جارہا ہے ،باقی ارکان کو نظرانداز کیا جارہا ہے ، ذرائع پی ٹی آئی

اگلی پوسٹ

کامران ٹیسوری ڈپٹی کنوینئر بحال، ایم کیو ایم کے سینئر ارکان ناراض شہاب امام نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا، خاموشی سے کیے گئے فیصلوں سے متفق نہیں،کشورزہرہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کامران ٹیسوری ڈپٹی کنوینئر بحال، ایم کیو ایم کے سینئر ارکان ناراض شہاب امام نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا، خاموشی سے کیے گئے فیصلوں سے متفق نہیں،کشورزہرہ

کامران ٹیسوری ڈپٹی کنوینئر بحال، ایم کیو ایم کے سینئر ارکان ناراض شہاب امام نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا، خاموشی سے کیے گئے فیصلوں سے متفق نہیں،کشورزہرہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper